لاہور: نواب ٹاؤن میں موٹر سائیکل پر لڑکی سے چھیڑ چھاڑ، رائیڈر گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: نواب ٹاؤن میں موٹر سائیکل پر لڑکی سے چھیڑ چھاڑ، رائیڈر گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان ڈی آئی جی آپریشن کے مطابق گرفتار ملزم آن لائن موٹر سائیکل رائیڈر ہے، اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
- ترجمان کے مطابق ملزم نے جوہر ٹاؤن سے رائیڈ بک کروانے والی لڑکی کو ہراساں کیا۔
- ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ لڑکی کے سر، ناک، گردن اور گھٹنے پر چوٹیں آئیں۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں موٹر سائیکل پر لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان ڈی آئی جی آپریشن کے مطابق گرفتار ملزم آن لائن موٹر سائیکل رائیڈر ہے، اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ترجمان کے مطابق ملزم نے جوہر ٹاؤن سے رائیڈ بک کروانے والی لڑکی کو ہراساں کیا ہے۔ لڑکی نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگادی تھی۔
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ لڑکی کے سر، ناک، گردن اور گھٹنے پر چوٹیں آئیں۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



