لاہور: پولیو ورکر پر کالا سانپ پھینک کر ہراساں کرنے والا مداری گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: پولیو ورکر پر کالا سانپ پھینک کر ہراساں کرنے والا مداری گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں ڈیوٹی پر مامور خاتون پولیو ورکر پر کالا سانپ پھینک کر ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
- ترجمان پولیس نے بتایا کہ سندر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور مداری ملزم مشتاق کو گرفتار کیا۔
- ملزم نے پولیو قطرے پلانے کی مہم کے دوران ڈیوٹی پر موجود خاتون ورکر پر خوف و ہراس پھیلانے کی نیت سے کالا سانپ پھینکا اور اسے دھمکیاں دیں۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور: پولیو ورکر پر کالا سانپ پھینک کر ہراساں کرنے والے مداری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں ڈیوٹی پر مامور خاتون پولیو ورکر پر کالا سانپ پھینک کر ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
ترجمان پولیس نے بتایا کہ سندر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور مداری ملزم مشتاق کو گرفتار کیا۔
ملزم نے پولیو قطرے پلانے کی مہم کے دوران ڈیوٹی پر موجود خاتون ورکر پر خوف و ہراس پھیلانے کی نیت سے کالا سانپ پھینکا اور اسے دھمکیاں دیں۔
۔پولیس کا کہنا تھا پولیو ورکر کے ساتھ بدسلوکی، خوفزدہ کرنے اور سرکاری امور میں مداخلت کی سنگین دفعات کے تحت ملزم کے خلاف باضابطہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
حکام نے کہا پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



