محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہری کی حیثیت سے افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے ڈرافٹ کے لیے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لی ہے۔
- ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی پاسپورٹ ملنے کے بعد اب محمد عامر برطانوی شہری کا قانونی درجہ حاصل کر چکے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں اس لیگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے این او سی کی کوئی ضرورت نہیں پڑے گی۔
- میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس لیگ کے لیے پاکستان کے کئی دیگر کھلاڑیوں نے بھی رجسٹریشن کروائی ہے، جس میں ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان، فخر زمان، شان مسعود اور معاذ صداقت کا نام بھی شامل ہے۔
- تاہم پی سی بی کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہری کی حیثیت سے افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے ڈرافٹ کے لیے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی پاسپورٹ ملنے کے بعد اب محمد عامر برطانوی شہری کا قانونی درجہ حاصل کر چکے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں اس لیگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے این او سی کی کوئی ضرورت نہیں پڑے گی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس لیگ کے لیے پاکستان کے کئی دیگر کھلاڑیوں نے بھی رجسٹریشن کروائی ہے، جس میں ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان، فخر زمان، شان مسعود اور معاذ صداقت کا نام بھی شامل ہے۔
تاہم پی سی بی کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان پریمیئر لیگ کا پلیئرز ڈرافٹ کل منعقد ہوگا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



