مسافر بس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق متعدد زخمی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مسافر بس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق متعدد زخمی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایبٹ آباد کے قریب حویلیاں انٹرچینج پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر ایک ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔
- ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کے ساتھ ساتھ تمام زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
- پاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی۔
- ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال اور ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ایبٹ آباد کے قریب حویلیاں انٹرچینج پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو کر ایک ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کے ساتھ ساتھ تمام زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم سے 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال اور ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق گلگت سے ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



