مصر کے کھلاڑیوں نے اپ سیٹ فتوحات پاکر انٹرنیشنل اسکواش کا میلہ لوٹ لیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مصر کے کھلاڑیوں نے اپ سیٹ فتوحات پاکر انٹرنیشنل اسکواش کا میلہ لوٹ لیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کریک کلب پر منعقدہ چیمپین شپ کی فائنل اور اختتامی تقریب میں سندھ کے وزیر محنت سعید غنی مہمان خصوصی تھے جبکہ ڈی ایچ اے بکرا ہے کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر امیر نواز خان مہمان اعزازی۔
- 82 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپین شپ کے مینز سنگلز فائنل میں انجری کا شکار عالمی نمبر 49 کریم الحمامے نے 48 منٹ کی جدوجہد کے بعد عالمی نمبر25 کرٹس ملک کو 0-3 سے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): مصر کے کھلاڑیوں نے اپ سیٹ فتوحات پاکر انٹرنیشنل اسکواش کا میلہ لوٹ لیا، سیڈ 2 کریم الحمامے نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے کرٹس ملک اور سیڈ4 راون العرابی نے سیڈ 2امینہ الریانہ کو مات دے کر مینز اور ویمن ایونٹس جیت لیے۔
کریک کلب پر منعقدہ چیمپین شپ کی فائنل اور اختتامی تقریب میں سندھ کے وزیر محنت سعید غنی مہمان خصوصی تھے جبکہ ڈی ایچ اے بکرا ہے کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر امیر نواز خان مہمان اعزازی تھے، تقریب میں اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان اور دیگر بھی موجود تھے۔
82 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپین شپ کے مینز سنگلز فائنل میں انجری کا شکار عالمی نمبر 49 کریم الحمامے نے 48 منٹ کی جدوجہد کے بعد عالمی نمبر25 کرٹس ملک کو 0-3 سے شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



