بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
سائنس و ٹیکنالوجی•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:39
🇬🇧 English

مصنوعی ذہانت اور جعلی خبروں نے سچائی کو چیلنج کردیا ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
مصنوعی ذہانت اور جعلی خبروں نے سچائی کو چیلنج کردیا ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مصنوعی ذہانت اور جعلی خبروں نے سچائی کو چیلنج کردیا ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی نے قائد اعظم محمد علی جناح کے 150ویں یوم ولادت کے سلسلے میں پاکستان اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام سینٹر ہذا میں۔
  • پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کا کہنا تھا کہ تاریخ کو محض ماضی کے واقعات کے مجموعے کے بجائے مستقبل کی تعمیر کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے، مصنوعی ذہانت۔
  • انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی کی تاریخ آخری مرتبہ 1975ء میں ڈاکٹر ریاض الاسلام نے تحریر کی تھی، جس کے بعد اس حوالے سے کوئی باضابطہ کام نہیں ہوا۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی : جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور جعلی خبروں نے سچائی کو چیلنج کردیا ہے تاریخ کو مستقبل کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی نے قائد اعظم محمد علی جناح کے 150ویں یوم ولادت کے سلسلے میں پاکستان اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام سینٹر ہذا میں منعقدہ خصوصی لیکچر "قائد اعظم کا تصورپاکستان قومی وحدت،جمہوری اقداراور ریاستی استحکام سے خطاب کیا۔

پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کا کہنا تھا کہ تاریخ کو محض ماضی کے واقعات کے مجموعے کے بجائے مستقبل کی تعمیر کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے، مصنوعی ذہانت، جعلی خبروں اور الگورتھمز کے بڑھتے ہوئے اثرات نے سچائی کے تحفظ کو ایک بڑا چیلنج بنا دیا ہے، جس کے لیے حقائق کی تصدیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل ناگزیر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی کی تاریخ آخری مرتبہ 1975ء میں ڈاکٹر ریاض الاسلام نے تحریر کی تھی، جس کے بعد اس حوالے سے کوئی باضابطہ کام نہیں ہوا۔ جامعہ کی علمی و تحقیقی خدمات اور ادارہ جاتی ارتقا کو محفوظ بنانے کے لیے اس کی تاریخ ازسرِنو مرتب کرنا ضروری۔

وائس چانسلر نے تعلیمی اداروں کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جامعات کی ذمہ داری محض ڈگریاں فراہم کرنا نہیں، بلکہ طلبہ میں تحقیقی، تخلیقی اور تنقیدی صلاحیتوں کو فروغ دینا بھی ہے۔ نصاب کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور تعلیم کو سماجی ذمہ داری، قانون کی حکمرانی اور عوامی فلاح سے مربوط بنانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اسٹڈی سینٹر اور یورپی مرکز میں پاکستانیت، قومی تشخص، سفارت کاری اور بین الاقوامی تعلقات کے موضوعات پر تحقیق کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ ان مراکز کو مؤثر اور فعال بنا کر معیاری تحقیق، تصنیف و تالیف اور علمی مکالمے کو فروغ دیا جاسکتا۔

پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی نے کہا کہ ماضی کے تجربات سے سبق حاصل کرکے قومی شناخت کے تحفظ، باہمی اتحاد اور اجتماعی ترقی کے لیے عملی اقدامات کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تاریخ، تعلیم اور تحقیق کو سماجی ذمہ داری سے مربوط کرکے ہی ایک باشعور، ذمہ دار اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد رکھی جاسکتی۔

وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ تاریخ سے ایسے اسباق حاصل کرنا ضروری ہیں جو ہماری قومی شناخت اور تشخص کے تحفظ، باہمی اتحاد اور اجتماعی ترقی میں معاون ثابت ہوں۔ ہمیں اختلافات کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے اور معاشرے کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت۔

ڈاکٹر وسیم قاضی نے مزید کہا کہ قومی ترانے کا مطالعہ بھی ریاست کے تصور کو سمجھنے کے لیے نہایت اہم ہے۔ اگر قومی ترانے کا گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو اس میں ریاست کے تصور اور اس کے بنیادی مقاصد کی عکاسی ملتی ہے۔ انہوں نے قومی ترانے کے الفاظ ’’پاک سرزمین شاد باد‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ ہم ایک خوش حال اور شاد و آباد پاکستان کا تصور تو پیش کرتے ہیں، لیکن اس خواب کی تعبیر کے لیے کن بنیادی تقاضوں کو پورا کرنا ضروری۔

سینئر صحافی مظہر عباس نے کہا کہ پاکستان میں تحقیق کا رجحان مسلسل کم ہو رہا ہے، جبکہ جامعات میں تنقیدی فکر و نظر کا عمل تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے تصورِ پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قائداعظم ایک ایسے پاکستان کے خواہاں تھے جو جمہوری، شفاف اور تمام شہریوں کے حقوق کا ضامن۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخصیت کے کردار اور افکار کو سمجھنے کا ایک اہم پیمانہ یہ ہے کہ اس کے مخالفین اس کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں۔ ان کے مطابق، بہت سے لوگوں کے نزدیک قائداعظم کے تصورِ پاکستان کی حقیقی عکاسی 11 اگست کی تقریر میں ہوتی ہے۔ مظہر عباس نے سوال اٹھایا کہ کیا کبھی قائداعظم کی زندگی، افکار اور نظریات کی حقیقی تاریخ مرتب کی جا سکے۔

سینئر صحافی نے کہا کہ قائداعظم کے تصورِ پاکستان میں ایک ایسی ریاست کا تصور نمایاں تھا جہاں ہر شہری کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قائداعظم ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کی بات کرتے تھے، جو ایک جمہوری اور منصفانہ معاشرے کی بنیادی خصوصیت۔

مظہر عباس نے ملک میں قانون کی حکمرانی کی صورتِ حال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہاں قانون کی حکمرانی کے بجائے حکمرانوں کی منشا کا قانون نظر آتا ہے۔ ان کے بقول، پاکستان میں نظامِ عدل ابتدائی برسوں ہی سے زوال کا شکار رہا ہے، جس کے نتیجے میں عوام کو انصاف کی فراہمی ایک سنگین مسئلہ بن چکی۔

ان کا کہنا تھا کہ بدعنوانی اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے اور معاشرے کے ہر سطح پر موجود ہے، بعض اقسام کی بدعنوانی کا کھل کر ذکر کیا جا سکتا ہے، جبکہ بعض معاملات ایسے ہیں جن پر صراحت کے ساتھ بات کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ انہوں نے اس امر کی نشاندہی کی کہ احتساب کے ذمہ دار متعدد افراد اور ادارے خود بھی احتساب کے متقاضی۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔