بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
سائنس و ٹیکنالوجی•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:30
🇬🇧 English

ملک بھر میں‌ ملٹی نیشنل کمپنیز برانڈز نام پر جعلی فلو ویکسین کی سپلائی کا انکشاف، استعمال سے جان کے خطرے کا ڈریپ الرٹ جاری

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
ملک بھر میں‌ ملٹی نیشنل کمپنیز برانڈز نام پر جعلی فلو ویکسین کی سپلائی کا انکشاف، استعمال سے جان کے خطرے کا ڈریپ الرٹ جاری
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ملک بھر میں‌ ملٹی نیشنل کمپنیز برانڈز نام پر جعلی فلو ویکسین کی سپلائی کا انکشاف، استعمال سے جان کے خطرے کا ڈریپ الرٹ جاری"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ملک بھر کی میڈیسن مارکیٹوں میں انفلوئنزا فلو کی جعلی ویکسین کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے مطابق انفلو ویک ٹیٹرا، ویکسیگرپ ٹیٹرا نامی جعلی فلو ویکسین سپلائی ہوئی ہے۔
  • ڈریپ نے انفلو ویک ٹیٹرا، ویکسیگرپ ٹیٹرا کے پراڈکٹ الرٹس جاری کر دیے ہیں۔
  • ڈریپ اعلامیے کے مطابق سنوفی کے پاکستان میں ڈسٹری بیوٹر نے جعلی فلو ویکسین سپلائی کی اطلاع دی ہے۔
  • ڈریپ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ویکسی گرپ ٹیٹرا انفلوئنزا ویکسین کا بیچ وائے فور بی34 جعلی ہے کیونکہ مذکورہ بیچ امپورٹ نہیں ہوا ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسلام آباد (یکم نومبر 2026): ملک بھر کی میڈیسن مارکیٹوں میں انفلوئنزا فلو کی جعلی ویکسین کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ڈریپ نے الرٹ جاری کر دیا۔

ملک بھر کی میڈیسن مارکیٹوں میں انفلوئنزا فلو کی جعلی ویکسین کی سپلائی کا انکشاف ہوا ہے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے مطابق انفلو ویک ٹیٹرا، ویکسیگرپ ٹیٹرا نامی جعلی فلو ویکسین سپلائی ہوئی ہے۔ ملٹی نیشنل ایبٹ فارما، سنوفی ونتھراپ کی فلو ویکسین کے بھی جعلی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈریپ نے انفلو ویک ٹیٹرا، ویکسیگرپ ٹیٹرا کے پراڈکٹ الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ جس کے مطابق انفلو ویک ٹیٹرا ویکسین پیکٹ پر ایبٹ بائیولوجیکلز نیدرلینڈز کا پتہ درج ہے جب کہ ویکسیگرپ ٹیٹرا ویکسین پیکٹ پر سنوفی ونتھراپ پر فرانس کا پتہ درج ہے۔

ڈریپ اعلامیے کے مطابق سنوفی کے پاکستان میں ڈسٹری بیوٹر نے جعلی فلو ویکسین سپلائی کی اطلاع دی ہے۔

ڈریپ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ویکسی گرپ ٹیٹرا انفلوئنزا ویکسین کا بیچ وائے فور بی34 جعلی ہے کیونکہ مذکورہ بیچ امپورٹ نہیں ہوا ہے۔ اس کے علاوہ لاہور میں سپلائی ہونے والی انفلو ویک ٹیٹرا فلو ویکسین کا بیچ پی 13 جعلی ہے۔

ڈریپ کے جاری الرٹ میں ڈاکٹروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مریضوں کو جعلی بیچز والی فلو ویکسین استعمال نہ کرائیں، کیونکہ ان کا معیار اور افادیت غیر واضح، استعمال جان لیوا ہو سکتا ہے۔

الرٹ میں کہا گیا ہے کہ جعلی ویکسین کے منفی اثرات کی اطلاع نیشنل فارما کے ویجیلنس سینٹر کو دی جائے۔ ڈاکٹرز، ڈسٹری بیوٹرز، فارمیسیز جعلی فلو ویکسین کی فوری اطلاع دیں۔

ڈریپ نے صوبوں کو جعلی ویکسین کی روک تھام کیلیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ فورس مارکیٹ میں جعلی فلو ویکسین کی سپلائی چین کی تحقیقات کریں۔

ڈریپ نے صوبائی ڈرگ حکام اور فیلڈ فورس کو جعلی ویکسین بیچز فوری ضبط کرنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔