موسمیاتی تبدیلی عصر حاضر کا سب سے بڑا چیلنج ہے، مصدق ملک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "موسمیاتی تبدیلی عصر حاضر کا سب سے بڑا چیلنج ہے، مصدق ملک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں۔
- انہوں نے کہا کہ گلیشیئرز پگھلنے سے ہونے والی تباہی پوری تہذیب کو ختم کردیتی ہے، موسمیاتی تحفظ کےلیے اجتماعی کاوشیں درکار ہیں۔
- وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عالمی برادری کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےمیں اپنی ذمے داریاں پوری کرنا ہوں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی عصر حاضر کا سب سے بڑا چیلنج۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں مصدق ملک نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گلیشیئرز پگھلنے سے ہونے والی تباہی پوری تہذیب کو ختم کردیتی ہے، موسمیاتی تحفظ کےلیے اجتماعی کاوشیں درکار ہیں۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عالمی برادری کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےمیں اپنی ذمے داریاں پوری کرنا ہوں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



