ٹرائی سیریز فائنل: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرائی سیریز فائنل: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سری لنکا نے ابتدائی 15.1 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 84 رنز بنا لیے ہیں۔
- پاکستان کی فائنل مقابلے میں کوشش ہوگی کہ سری لنکا کو بڑا مجموعہ بنانے سے روکے، جبکہ سری لنکن اوپنرز اپنی اچھی شروعات کو بڑی اننگز میں تبدیل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
- ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ہم مکمل اعتماد کے ساتھ کھلیں۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سہ ملکی سیریز کا فائنل لاہور میں جاری ہے، جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
سری لنکا نے ابتدائی 15.1 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 84 رنز بنا لیے ہیں۔
پاکستان کی فائنل مقابلے میں کوشش ہوگی کہ سری لنکا کو بڑا مجموعہ بنانے سے روکے، جبکہ سری لنکن اوپنرز اپنی اچھی شروعات کو بڑی اننگز میں تبدیل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ ہم مکمل اعتماد کے ساتھ کھلیں گے۔ ہم نے سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلی۔
انہوں نے کہا کہ ٹرائی نیشن سیریز سے متعلق ہر کھلاڑی کو علم ہے اسے کیا کرنا ہے، مجھے کھلاڑیوں پر اعتماد ہے، امید ہے جیتیں گے، انہوں نے کہا کہ سری لنکن ٹیم میں 1 تبدیلی کی گئی۔
کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہین شاہ آفریدی کا ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دوسری اننگزمیں نمی ہوتی ہے اس لیے بولنگ کا فیصلہ کیا، کوشش ہوگی شروع میں زبردست بولنگ سے اچھا آغاز کریں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سلمان بٹ
سینئر رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



