ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہےخیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیاٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہیورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنجشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوریڈوبتی کشتی بچانے کا واحد راستہ آئین پر عملدرآمد ہے، راجا ناصر عباسپاکستان علاقائی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر انڈیا بھیجے گادیہات میں سولر ڈیری فارمز کی مالک خواتین، جہاں شوہروں کی کمائی بھی بیویوں کے اکاؤنٹس میں آتی ہے
بین الاقوامی20 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:49
🇬🇧 English

ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ کا ایران پر فوجی حملے روکنے کا مشروط اشارہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر نے اپنے مشیروں کو اشارہ دیا ہے کہ اگر ایران یا یمن کے حوثی کئی نئی اشتعال انگیزی نہیں کرتے تو وہ تہران پر مزید فوجی حملے روک سکتے ہیں۔
  • رپورٹ کے مطابق ایران پر مزید حملے روکنے سے متعلق فیصلہ سعودی عرب اور ترکی جیسے علاقائی اتحادیوں کے پر زور اصرار کے ساتھ امریکی عوام کی جنگ مخالفت سمیت دیگر عوامل کے باعث ہوا ہے۔
  • رپورٹ کے مطابق ان عوامل میں اقتصادی پابندیوں اور بحری ناکہ بندی کے موثر اثرات کا تناظر بھی شامل ہے تاہم اہمیت حالیہ وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کی جماعت کی شکست کو حاصل ہے۔
  • رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے حالیہ ٹیلیفونک رابطوں میں ٹرمپ پر زور دیا تھا کہ وہ مکمل طور پر جنگ شروع نہ کریں کیونکہ اقتصادی پابندیاں پہلے ہی ایران کو کمزور کررہی ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید فوجی حملے روکنے سے متعلق مشروط اشارہ دے دیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر نے اپنے مشیروں کو اشارہ دیا ہے کہ اگر ایران یا یمن کے حوثی کئی نئی اشتعال انگیزی نہیں کرتے تو وہ تہران پر مزید فوجی حملے روک سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایران پر مزید حملے روکنے سے متعلق فیصلہ سعودی عرب اور ترکی جیسے علاقائی اتحادیوں کے پر زور اصرار کے ساتھ امریکی عوام کی جنگ مخالفت سمیت دیگر عوامل کے باعث ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ان عوامل میں اقتصادی پابندیوں اور بحری ناکہ بندی کے موثر اثرات کا تناظر بھی شامل ہے تاہم اہمیت حالیہ وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کی جماعت کی شکست کو حاصل ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے حالیہ ٹیلیفونک رابطوں میں ٹرمپ پر زور دیا تھا کہ وہ مکمل طور پر جنگ شروع نہ کریں کیونکہ اقتصادی پابندیاں پہلے ہی ایران کو کمزور کررہی ہیں۔

جنگ کے باعث ایندھن کی عالمی قیمتوں میں اضافےکی 55 فیصد امریکیوں نے مخالفت کی، اسے ہی نائب صدر جے ڈی وینس نے شکست کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔

دوسری طرف اسرائیلی دباؤ اور ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر امریکی فوج مشرق وسطیٰ میں اپنی تیاری برقرار رکھے ہوئے ہے، اس کے باوجود امریکی ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی اور مزید حملے محدود فوائد کے باعث تشویش پائی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے حالیہ تبصروں نے ایران سے بڑی جنگ کے دوبارہ آغاز کے امکانات محدود کردیے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے کہا کہ کمانڈر انچیف کی حیثیت سے صدر ہی فیصلہ ساز ہیں، آبنائے ہرمز اور ایرانی معیشت کی تباہی کے ساتھ امریکا مضبوط پوزیشن پر براجمان ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

خیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیا

خیبر پختونخوا پولیس نے غیر فعال وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

14 نومبر 2026•20 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایشیا کپ فائنل: انڈیا انڈر 19 نے پاکستان کو آخری گیند پر شکست دے دی، ’دسویں نمبر پر آنے والے کھلاڑی نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا‘

میچ کی آخری گیند پر انڈیا انڈر 19 کو ایک گیند پر تین رنز درکار تھے، جس پر موہت الووا نے چوکا مار کر انڈیا انڈر 19 کو کامیابی دلوا دی۔

14 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہ

آبنائے ہرمز امریکہ پر دباؤ کے لیے تاحال اہم ایرانی ذریعہ۔

14 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

یورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟

یورپی یونین آن لائن صارفین کو جعلسازوں سے بچانے کے لیے کیا کر رہی ہے؟

14 نومبر 2026•41 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

سہیل آفریدی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج

سہیل آفریدی : فائل فوٹو سہیل آفریدی، بابر سواتی سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 9 ارکان اسمبلی کی حراست کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں۔

14 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

شکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری

علامتی تصویرشکارپور صرافہ بازار میں دو دکانوں سے 12 سے 15 تولہ سونا چوری ہوگیا۔