خیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "خیبر پختونخوا پولیس نے سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دے دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وارنٹ گرفتاری کے متن کے مطابق ملزم سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے گا، ملزم دیدہ دانستہ اپنی جائز گرفتاری سے گریز کر رہا ہے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری کے معاملے پر صوبائی پولیس نے یہ اقدام اٹھایا ہے۔
وارنٹ گرفتاری کے متن کے مطابق ملزم سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کیا جائے گا، ملزم دیدہ دانستہ اپنی جائز گرفتاری سے گریز کر رہا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔




