ٹرمپ کی ایران جنگ پر غور کیلئے قومی سلامتی ٹیم سے ملاقاتیں، کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کی تیاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ کی ایران جنگ پر غور کیلئے قومی سلامتی ٹیم سے ملاقاتیں، کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کی تیاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- امریکی حکام کے مطابق یہ ملاقاتیں بدھ اور جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ہوئیں۔
- امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ سینٹرل کمانڈ ایران میں بڑی فوجی کارروائیوں کے ممکنہ دوبارہ آغاز کے لیے تیاریاں کر رہی ہے۔
- تاہم امریکی عہدیدار کے مطابق سینٹرل کمانڈ کو ایران میں کارروائیوں سے متعلق تاحال واشنگٹن سے کوئی نئی ہدایت موصول نہیں ہوئی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایران جنگ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کے لیے قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات۔
امریکی حکام کے مطابق یہ ملاقاتیں بدھ اور جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ہوئیں۔
امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ سینٹرل کمانڈ ایران میں بڑی فوجی کارروائیوں کے ممکنہ دوبارہ آغاز کے لیے تیاریاں کر رہی ہے۔
تاہم امریکی عہدیدار کے مطابق سینٹرل کمانڈ کو ایران میں کارروائیوں سے متعلق تاحال واشنگٹن سے کوئی نئی ہدایت موصول نہیں ہوئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



