ٹیسٹ کرکٹ کی ’’150‘‘ ویں سالگرہ پر 3 پاکستانی کپتان بھی مدعو

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹیسٹ کرکٹ کی ’’150‘‘ ویں سالگرہ پر 3 پاکستانی کپتان بھی مدعو"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ٹیسٹ کرکٹ اگلے برس مارچ میں ڈیڑھ صدی کی عمر کو پہنچ رہی۔
- کرکٹ آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ میچ کے موقع پر مختلف تقریبات کا بھی انعقاد کرے گا جبکہ ٹیسٹ میچ دیکھنے کے بھی دنیا بھر سے مہمانوں کو مدعو کیا جا رہا۔
- کرکٹ آسٹریلیا نے سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے سابق کپتانوں ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس کو دعوت۔
ٹیسٹ کرکٹ اگلے برس مارچ میں ڈیڑھ صدی کی عمر کو پہنچ رہی ہے۔ 150 ویں سالگرہ کے موقع پر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں 11 سے 15 مارچ تک کھیلا جائے گا اور اس یادگار میچ میں بھی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا میچ کھیلنے والی ٹیمیں انگلینڈ اور آسٹریلیا ہی مدمقابل ہوں۔
کرکٹ آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ میچ کے موقع پر مختلف تقریبات کا بھی انعقاد کرے گا جبکہ ٹیسٹ میچ دیکھنے کے بھی دنیا بھر سے مہمانوں کو مدعو کیا جا رہا۔
کرکٹ آسٹریلیا نے سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے سابق کپتانوں ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس کو دعوت دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کے سابق کپتانوں اور نامور کھلاڑیوں کو بھی اس تاریخی ٹیسٹ کے موقع پر دعوت دی گئی ہے جبکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے سابق اور معمر کرکٹرز بھی تقریب میں شریک ہوں۔
کرکٹ آسٹریلیا اس یادگار موقع پر مختلف تقریبات کے انعقاد کے ساتھ خصوصی طور پر تیار کردہ سووینئرز بھی پیش کرے۔
حارث رؤف کے خلاف بڑا فیصلہ آ گیا!
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



