پارلیمانی کمیٹی تشکیل کا معاملہ طارق فضل کا عامر ڈوگر سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پارلیمانی کمیٹی تشکیل کا معاملہ طارق فضل کا عامر ڈوگر سے ٹیلیفونک رابطہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں طارق فضل چوہدری نے عامر ڈوگر سے پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے کی درخواست۔
- انہوں نےکہا کہ اپوزیشن اسپیکر کو پارلیمانی کمیٹی میں شمولیت کےلیے نام جلد بھجوائے۔
- عامر ڈوگر نے سوال کیا کہ پارلیمانی کمیٹی کی کمپوزیشن کیا ہے؟ اس پر طارق فضل نے جواب دیا کہ نشستوں کے تناسب سے حکومت کے 15 اور اپوزیشن کے 5 ایم این اے رکن ہوں گے۔
- عامر ڈوگر نےکہا کہ 2013ء میں جو انتخابی اصلاحات کمیٹی تھی اسکی تشکیل کا فارمولا مدنظر رکھا جائے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے معاملے پر پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر کو ٹیلیفون کردیا۔
ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں طارق فضل چوہدری نے عامر ڈوگر سے پارلیمانی کمیٹی کا حصہ بننے کی درخواست۔
انہوں نےکہا کہ اپوزیشن اسپیکر کو پارلیمانی کمیٹی میں شمولیت کےلیے نام جلد بھجوائے۔
عامر ڈوگر نے سوال کیا کہ پارلیمانی کمیٹی کی کمپوزیشن کیا ہے؟ اس پر طارق فضل نے جواب دیا کہ نشستوں کے تناسب سے حکومت کے 15 اور اپوزیشن کے 5 ایم این اے رکن ہوں گے۔
عامر ڈوگر نےکہا کہ 2013ء میں جو انتخابی اصلاحات کمیٹی تھی اسکی تشکیل کا فارمولا مدنظر رکھا جائے۔
اُن کا کہنا تھا کہ پارلیمانی قیادت سے مشاورت کے بعد حکومت کو جواب دیں گے، انتخابی اصلاحات کمیٹی کو پہلے ہمارے انتخابات چوری ہونے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



