ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکمل
بین الاقوامی29 منٹ پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:29
🇬🇧 English

پاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرس

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
پاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرس
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرس"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • برطانوی فوج کے میجر جنرل کارل ہیرس نے ان خیالات کا اظہار جنگ بندی کی یاد میں منائے جانے والے دن آرمسٹِس ڈے کے موقع پر پاکستانی نژاد برطانوی کاروباری شخصیت۔
  • معاہدے پر ڈاکٹر طارق شیخ نے اپنی کمپنی طارق حلال میٹس جبکہ میجر جنرل کارل ہیرس نے برطانوی وزارتِ دفاع کی جانب سے دستخط کیے۔
  • تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل کارل ہیرس نے کہا کہ جنگوں میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجیوں کی یاد ہمیں اس حقیقت کا احساس دلاتی ہے کہ برطانیہ کی آزادی اور سلامتی کے لیے کتنی بڑی قربانیاں دی گئیں۔
  • انہوں نے کہا کہ برطانوی فوج صرف وردی پہننے والے اہلکاروں کی نہیں بلکہ ملک میں آباد تمام برادریوں کی فوج ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): برطانوی فوج کے اعلیٰ افسر میجر جنرل کارل ہیرس نے پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں برصغیر، بالخصوص موجودہ پاکستان کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے مسلمان فوجیوں کی خدمات اور قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کے دفاع اور آزادی کے تحفظ میں جنوبی ایشیا کے فوجیوں نے تاریخی کردار ادا کیا۔

برطانوی فوج کے میجر جنرل کارل ہیرس نے ان خیالات کا اظہار جنگ بندی کی یاد میں منائے جانے والے دن آرمسٹِس ڈے کے موقع پر پاکستانی نژاد برطانوی کاروباری شخصیت اور برطانیہ و یورپ میں حلال گوشت کے بڑے سپلائرز میں شمار ہونے والی کمپنی طارق حلال میٹس کے سربراہ ڈاکٹر طارق شیخ کے ساتھ آرمڈ فورسز کووننٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

معاہدے پر ڈاکٹر طارق شیخ نے اپنی کمپنی طارق حلال میٹس جبکہ میجر جنرل کارل ہیرس نے برطانوی وزارتِ دفاع کی جانب سے دستخط کیے۔ معاہدے کا مقصد برطانوی مسلح افواج کے حاضر سروس اور سابق اہلکاروں سمیت ان کے اہلِ خانہ کو روزگار، سماجی سہولتوں اور دیگر شعبوں میں مساوی مواقع فراہم کرنا ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل کارل ہیرس نے کہا کہ جنگوں میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجیوں کی یاد ہمیں اس حقیقت کا احساس دلاتی ہے کہ برطانیہ کی آزادی اور سلامتی کے لیے کتنی بڑی قربانیاں دی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ برطانوی فوج صرف وردی پہننے والے اہلکاروں کی نہیں بلکہ ملک میں آباد تمام برادریوں کی فوج ہے۔ برطانوی فوج اور جنوبی ایشیائی باشندوں کی تاریخ اور ورثہ ایک دوسرے سے گہرا تعلق رکھتے ہیں۔ان کے دورے کا مقصد برطانوی فوج اور جنوبی ایشیائی برادریوں کے درمیان تاریخی تعلقات کو مضبوط بنانا اور مشترکہ فوجی ورثے کو اجاگر کرنا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیں

رپورٹ کے مطابق سیلز ٹیکس کے امتحان میں کوئی بھی افسر قابلِ قبول قرار دی گئی 60 فیصد نمبروں کی حد تک نہیں پہنچ سکا۔

14 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

آلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بعض سڑکوں کے درمیان پانی کے چھڑکاؤ کے خصوصی نظام بھی نصب کیے گئے۔

14 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بعد اس وقت بظاہر پنجاب کے سیاسی منظرنامے پر ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔

14 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•مریم نقوی

جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

جاپانی گرانٹ آئندہ سال کی انسداد پولیو مہم کے لئے ویکسین خریداری پر خرچ ہوگی۔

14 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

بلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

نئی دریافت ریکوڈک منصوبے سے 50 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔

14 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحق

حافظ معاذ عباسی کو ناک کی ہڈی کے معمولی آپریشن کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا۔