ہفتہ، 14 نومبر 2026ء4 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکملایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیںآلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیاپنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلانپاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرسبلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئےراولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 20 سالہ نوجوان جاں بحقپنجاب؛ ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگی پر صارفین کے لیے انعامی اسکیم شروع کرنے کا فیصلہریلوے کے کرایہ واپسی قوانین میں اہم تبدیلی، ڈیجیٹل نظام نافذلاہور؛ شاہی قلعے کا اکبری دروازہ دو صدیوں بعد عوام کیلئے کھولنے کی تیار، بحالی مکمل
کھیل1 گھنٹے پہلے•14 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:47
🇬🇧 English

پاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گا

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
پاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کوپاکستان ہاکی فیڈریشن اور انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
  • تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ، ایف آئی ایچ کے صدر طیب اکرام، ارکان پارلیمنٹ اور سابق اولمپینز نے شرکت۔
  • طیب اکرام نے کہا کہ اسلام آباد واپس آکر انہیں بہت خوشی ہوئی ہے۔
  • ایف آئی ایچ کے صدر کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ پاکستان میں ایڈہاک سسٹم کیوں چل رہا ہے، پاکستان میں ہاکی کے معاملات کو تسلسل کے ساتھ آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے صدر طیب اکرام نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گا جس میں دنیا کی دس ٹیمیں شرکت کریں گی۔ یہ پاکستان میں 22 سال بعد کسی بڑے عالمی ہاکی ایونٹ کا انعقاد ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے امید ہے کہ وہ ملک میں کھیلوں کے فروغ اور مضبوط ہائی پرفارمنس اسٹرکچر کے قیام کے لیے کھیلوں کی الگ وزارت کی بحالی کے حوالے سے مثبت فیصلہ کریں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کوپاکستان ہاکی فیڈریشن اور انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ، ایف آئی ایچ کے صدر طیب اکرام، ارکان پارلیمنٹ اور سابق اولمپینز نے شرکت۔

طیب اکرام نے کہا کہ اسلام آباد واپس آکر انہیں بہت خوشی ہوئی ہے۔ مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان ہاکی کے حوالے سے حقائق پر مبنی سرجری کی ہے جبکہ ایڈہاک کے معاملے پر ان کے اپنے اوپر بھی تلوار لٹک رہی ہے۔

ایف آئی ایچ کے صدر کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ پاکستان میں ایڈہاک سسٹم کیوں چل رہا ہے، پاکستان میں ہاکی کے معاملات کو تسلسل کے ساتھ آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔ ملک میں کھیلوں کے انتظامی نظام کو مستحکم بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

طیب اکرام نے اعلان کیا کہ ایف آئی ایچ نیشنز کپ آئندہ سال فروری میں لاہور میں منعقد ہوگا جس میں 10 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم کو ایف آئی ایچ کا ہائی پرفارمنس سینٹر بنایا جائے گا جبکہ مستقبل میں پاکستان کو مزید بین الاقوامی ہاکی ایونٹس کی میزبانی بھی ملے گی۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
14 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ایف بی آر کے کراچی میں تعینات افسران کی اہلیت کا امتحان، نتائج میں پیشہ ورانہ کمزوریاں سامنے آگئیں

رپورٹ کے مطابق سیلز ٹیکس کے امتحان میں کوئی بھی افسر قابلِ قبول قرار دی گئی 60 فیصد نمبروں کی حد تک نہیں پہنچ سکا۔

14 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

آلودہ ٹرین شہر، دہلی نے لاہور کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بعض سڑکوں کے درمیان پانی کے چھڑکاؤ کے خصوصی نظام بھی نصب کیے گئے۔

14 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

پنجاب میں ’متبادل نظام‘ کے خدشات اور سالک حسین کے الزامات: مریم نواز کا سخت ردِعمل کیا ظاہر کرتا ہے؟

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے بعد اس وقت بظاہر پنجاب کے سیاسی منظرنامے پر ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔

14 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•مریم نقوی

جاپان کا پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

جاپانی گرانٹ آئندہ سال کی انسداد پولیو مہم کے لئے ویکسین خریداری پر خرچ ہوگی۔

14 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی فوجیوں کی قربانیاں برطانوی تاریخ کا اہم حصہ ہیں، میجر جنرل کارل ہیرس

مڈ فورسز کووننٹ پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل کارل ہیرس کی گفتگو۔

14 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

بلوچستان میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

نئی دریافت ریکوڈک منصوبے سے 50 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔