پاکستان میں رواں برس کا آٹھواں پولیو کیس خیبر پختونخوا سے رپورٹ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان میں رواں برس کا آٹھواں پولیو کیس خیبر پختونخوا سے رپورٹ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق رواں سال پاکستان میں اب تک پولیو کے آٹھ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، 8 پولیو کیسز میں سے 6 خیبر پختونخوا اور 2 سندھ سے سامنے آئے ہیں۔
- نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو ایک لاعلاج مرض ہے تاہم ویکسین کے ذریعے اس سے بچاؤ ممکن ہے، ملک بھر کے 97 منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کل سے شروع ہوگی۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): پاکستان میں رواں برس کا آٹھواں پولیو کیس رپورٹ ہوگیا جو کہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سامنے آیا ہے۔
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق رواں سال پاکستان میں اب تک پولیو کے آٹھ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، 8 پولیو کیسز میں سے 6 خیبر پختونخوا اور 2 سندھ سے سامنے آئے ہیں۔
نیشنل ای او سی کے مطابق پولیو ایک لاعلاج مرض ہے تاہم ویکسین کے ذریعے اس سے بچاؤ ممکن ہے، ملک بھر کے 97 منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کل سے شروع ہوگی، انسدادِ پولیو کی ذیلی قومی مہم 2 سے 8 نومبر 2026 تک جاری رہے گی جس میں 5 سال سے کم عمر تقریباً 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



