پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور کی چیئرمین شپ مل گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور کی چیئرمین شپ مل گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین شپ کو پاکستان کے مؤثر کردار کے اعتراف کا سفارتی سنگِ میل قرار دیا ہے۔
- شہباز شریف نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی ٹوئنٹی فور کی چیئرمین شپ ملنا عالمی اقتصادی منظرنامے پر پاکستان کے مؤثر کردار کا اعتراف اور اہم سفارتی سنگِ میل ہے۔
- وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی ہے۔
- وزیرِ اعظم نے وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزارتِ خزانہ کی پوری ٹیم کی محنت کو سراہا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کو بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور (G-24) کی چیئرمین شپ مل گئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین شپ کو پاکستان کے مؤثر کردار کے اعتراف کا سفارتی سنگِ میل قرار دیا ہے۔
شہباز شریف نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی ٹوئنٹی فور کی چیئرمین شپ ملنا عالمی اقتصادی منظرنامے پر پاکستان کے مؤثر کردار کا اعتراف اور اہم سفارتی سنگِ میل ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی ہے۔
وزیرِ اعظم نے وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور وزارتِ خزانہ کی پوری ٹیم کی محنت کو سراہا۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ عالمی اقتصادی امور میں پاکستان کے مؤثر کردار اور آواز کو مزید تقویت دے گا، چیئرمین شپ پاکستان کو عالمی مالیاتی نظام میں ضروری اصلاحات کے لیے پلیٹ فارم دے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



