پاک فضائیہ بین الاقوامی اسکواش میں پاکستان کا تاریخی مقام دوبارہ بحال کرنے کیلیے پیش پیش

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاک فضائیہ بین الاقوامی اسکواش میں پاکستان کا تاریخی مقام دوبارہ بحال کرنے کیلیے پیش پیش"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2026 کا آج سے اسلام آباد میں باقاعدہ آغاز ہوگا۔
- ایشیائی اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد مصحف اسکواش کمپلیکس میں پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیرِاہتمام ہوگا۔
- چیمپئن شپ میں مردوں کی 6 ٹیمیں 24 کھلاڑیوں کیساتھ جبکہ خواتین کی 5 ٹیمیں 20 کھلاڑیوں کے ساتھ شریک ہوں گی۔
- چیمپئن شپ میں 36 غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت 12 آفیشلز اور 10 ٹیکنیکل ڈیلیگیٹس حصہ لے رہے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاک فضائیہ بین الاقوامی اسکواش میں پاکستان کا تاریخی مقام دوبارہ بحال کرنے کے لیے پیش پیش ہے۔
تفصیلات کے مطابق 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 2026 کا آج سے اسلام آباد میں باقاعدہ آغاز ہوگا۔
ایشیائی اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد مصحف اسکواش کمپلیکس میں پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیرِاہتمام ہوگا۔
چیمپئن شپ میں مردوں کی 6 ٹیمیں 24 کھلاڑیوں کیساتھ جبکہ خواتین کی 5 ٹیمیں 20 کھلاڑیوں کے ساتھ شریک ہوں گی۔
چیمپئن شپ میں 36 غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت 12 آفیشلز اور 10 ٹیکنیکل ڈیلیگیٹس حصہ لے رہے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



