بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
پاکستان•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:53
🇬🇧 English

پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردار

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردار
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردار"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ پروٹیکٹر آف ایمیگرنٹس کے نام پر اضافی رقم وصول کرنے، فوری کلیئرنس دلوانے یا پاسپورٹ اور اصل دستاویزات اپنے پاس رکھنے کا دعویٰ کرنے والے افراد پر اعتماد نہ کریں۔
  • بیرونِ ملک ایمپلائمنٹ یا ورک ویزے پر جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پروٹیکٹر رجسٹریشن لازمی ہے، تاہم اس کا عمل صرف مقررہ سرکاری طریقہ کار کے تحت مکمل کیا جاسکتا ہے۔
  • بیورو نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو پروٹیکٹر آفس کا نمائندہ یا اندرونی ایجنٹ ظاہر کرتے ہوئے اضافی رقم کے عوض فوری رجسٹریشن یا کلیئرنس کی پیشکش کرے، پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے پر اصرار کرے یا سرکاری فیس کے علاوہ سروس چارجز طلب کرے تو اس پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔
  • اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پروٹیکٹر آف ایمیگرنٹس کا ایسے غیر مجاز ایجنٹس سے کوئی تعلق نہیں، لہٰذا شہری اپنے پاسپورٹ، شناختی کارڈ، ویزا، ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ اور دیگر اصل دستاویزات کسی غیر متعلقہ شخص کے حوالے کرنے سے گریز کریں۔

اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد : بیرونِ ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانی شہریوں کو پروٹیکٹر رجسٹریشن کے نام پر سرگرم غیر مجاز ایجنٹس اور جعل سازوں سے خبردار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ پروٹیکٹر آف ایمیگرنٹس کے نام پر اضافی رقم وصول کرنے، فوری کلیئرنس دلوانے یا پاسپورٹ اور اصل دستاویزات اپنے پاس رکھنے کا دعویٰ کرنے والے افراد پر اعتماد نہ کریں۔

بیرونِ ملک ایمپلائمنٹ یا ورک ویزے پر جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پروٹیکٹر رجسٹریشن لازمی ہے، تاہم اس کا عمل صرف مقررہ سرکاری طریقہ کار کے تحت مکمل کیا جاسکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے منظور شدہ ای پروٹیکٹر نظام یا متعلقہ پروٹیکٹوریٹ آف ایمیگرنٹس کے سرکاری دفتر سے رجوع کرنا ضروری ہے۔

بیورو نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو پروٹیکٹر آفس کا نمائندہ یا اندرونی ایجنٹ ظاہر کرتے ہوئے اضافی رقم کے عوض فوری رجسٹریشن یا کلیئرنس کی پیشکش کرے، پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے پر اصرار کرے یا سرکاری فیس کے علاوہ سروس چارجز طلب کرے تو اس پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔ اسی طرح مکمل دستاویزات کے بغیر پروٹیکٹر کلیئرنس دلوانے کا دعویٰ بھی فراڈ ہوسکتا ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پروٹیکٹر آف ایمیگرنٹس کا ایسے غیر مجاز ایجنٹس سے کوئی تعلق نہیں، لہٰذا شہری اپنے پاسپورٹ، شناختی کارڈ، ویزا، ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ اور دیگر اصل دستاویزات کسی غیر متعلقہ شخص کے حوالے کرنے سے گریز کریں۔

غیر مجاز افراد کو اصل دستاویزات فراہم کرنے سے ان کے چوری یا غائب ہونے کا خدشہ رہتا ہے، جبکہ شناختی معلومات کا غلط استعمال کرکے جعلی ویزے اور ملازمت کے معاہدے تیار کیے جاسکتے ہیں۔

بیورو کے مطابق ان دستاویزات کو غیر قانونی سفر یا مالی فراڈ میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ بعض صورتوں میں جعل ساز رقم اور اصل دستاویزات لے کر فرار بھی ہوسکتے ہیں۔

شہریوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے پاسپورٹ اور دیگر شناختی دستاویزات کی غیر ضروری تصاویر واٹس ایپ یا سوشل میڈیا کے ذریعے نامعلوم افراد کو نہ بھیجیں، کیونکہ ڈیجیٹل نقول کا غلط استعمال بھی ممکن ہے۔

پروٹیکٹر رجسٹریشن کا درست طریقہ کار یہ ہے کہ درخواست گزار منظور شدہ ای پروٹیکٹر نظام کے ذریعے خود آن لائن درخواست جمع کرائیں یا متعلقہ پروٹیکٹوریٹ آف ایمیگرنٹس کے سرکاری دفتر میں مقررہ طریقہ کار کے مطابق کارروائی مکمل کریں۔

شہری اپنی درخواست خود جمع کرائیں، سرکاری فیس کی تصدیق کریں اور ہر ادائیگی کی باقاعدہ رسید حاصل کریں۔ اصل دستاویزات صرف متعلقہ سرکاری اہلکار کو ضرورت کے مطابق دکھائی جائیں یا سرکاری پورٹل پر مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کی جائیں۔

بیورو کے مطابق اگر کوئی شخص پروٹیکٹر رجسٹریشن کے نام پر رقم یا پاسپورٹ طلب کرے تو شہری اس کا نام، فون نمبر، مقام، پیغامات اور ادائیگی سے متعلق تفصیلات محفوظ کرلیں اور اسے مزید رقم یا اصل دستاویزات فراہم نہ کریں۔

فراڈ یا انسانی اسمگلنگ کے شبے کی صورت میں شہری وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ہیلپ لائن 1991 پر اطلاع دے سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ شکایت کی ایک نقل بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ یا متعلقہ پروٹیکٹوریٹ آف ایمیگرنٹس کو بھی فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

بیورو کی جانب سے شہریوں کو تاکید کی گئی ہے کہ پاسپورٹ ان کی شناخت اور اہم قانونی دستاویز ہے، اس لیے بیرونِ ملک ملازمت کے لیے پروٹیکٹر رجسٹریشن صرف سرکاری دفتر یا منظور شدہ آن لائن نظام کے ذریعے مکمل کریں اور غیر مجاز ایجنٹس کے جھانسے میں آکر اپنی رقم اور دستاویزات خطرے میں نہ ڈالیں۔

بیرون ملک ملازمین کو پروٹیکٹر انشورنس سے کیا کیا فوائد حاصل ہوں گے؟

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•30 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•31 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔