پشاور اسکول سانحہ کے ذمہ داروں کا نام سامنے آگیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پشاور اسکول سانحہ کے ذمہ داروں کا نام سامنے آگیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں متعلقہ محکموں کی کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جب کہ اسکول مالک اور متعلقہ محکموں کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔
- انکوائری رپورٹ میں سانحے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا ہے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی سے قبل محکمہ قانون سے مشاورت کی سفارش کی گئی۔
- محکمہ قانون سےمشاورت کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): پشاور کے دیرکالونی اسکول سانحہ کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا کو پیش کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں متعلقہ محکموں کی کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی ہے جب کہ اسکول مالک اور متعلقہ محکموں کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔
انکوائری رپورٹ میں سانحے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا ہے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی سے قبل محکمہ قانون سے مشاورت کی سفارش کی گئی۔
محکمہ قانون سےمشاورت کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی۔
سانحے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی محکمہ قانون سے مشاورت سے مشروط ہے اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کی سفارش کی گئی۔
واضح رہے کہ دیرکالونی اسکول کی چھت گرنے سے 33 بچے جاں بحق ہوئے تھے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



