’پشاور شہر کی زمینی کے ساتھ اب فضائی نگرانی بھی ممکن‘

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "’پشاور شہر کی زمینی کے ساتھ اب فضائی نگرانی بھی ممکن‘"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور سیف سٹی سسٹم کو ڈرون اور اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سے منسلک کر دیا گیا، جس کے بعد اب شہر کی زمینی نگرانی کے ساتھ فضائی نگرانی بھی ممکن ہوگی۔
- پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار سیف سٹی نظام کے تحت ڈرون مانیٹرنگ کا نظام متعارف کرایا گیا ہے، جس کے مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے صوبے بھر میں پولیس ڈرون کیمروں کی نگرانی کی جا سکے۔
- جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی 5 کلومیٹر تک علاقے کو کور کرنے اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والے کواڈ کاپٹرز کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پشاور سیف سٹی سسٹم کو ڈرون اور اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سے منسلک کر دیا گیا، جس کے بعد اب شہر کی زمینی نگرانی کے ساتھ فضائی نگرانی بھی ممکن ہوگی۔
پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار سیف سٹی نظام کے تحت ڈرون مانیٹرنگ کا نظام متعارف کرایا گیا ہے، جس کے مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے صوبے بھر میں پولیس ڈرون کیمروں کی نگرانی کی جا سکے۔
جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی 5 کلومیٹر تک علاقے کو کور کرنے اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والے کواڈ کاپٹرز کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتی۔
دوسری جانب خیبر پختونخوا پولیس کو 10 جدید ایمبولینسز اور 8 بکتر بند گاڑیاں بھی فراہم کر دی گئی ہیں، جن میں چھ ضرب حیدر اور دو ڈریگون کلاس اے پی سیز شامل ہیں۔
یہ گاڑیاں مختلف اضلاع کے پولیس افسران کے حوالے کی گئی ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد پولیس کی آپریشنل صلاحیت بڑھانا، اہلکاروں کا تحفظ یقینی بنانا اور دہشت گردی کے خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنا۔
سیف سٹی کے کیمرے ہی غیر محفوظ، چور لے اُڑے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



