پنجاب، ہزاروں ایکٹر سرکاری اراضی پر ناجائز قبضوں کا انکشاف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پنجاب، ہزاروں ایکٹر سرکاری اراضی پر ناجائز قبضوں کا انکشاف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ہزاروں ایکڑ اراضی غیرقانونی قبضوں، عدالتی مقدمات اور ملکیتی تنازعات کی زد میں ہے جبکہ نیب، بورڈ آف ریونیو اور متعلقہ محکموں کی کارروائیوں کے نتیجے میں اربوں روپے مالیت کی زمین واگزار کرانے کے اعدادوشمار بھی سامنے آئے ہیں۔
- سرکاری آڈٹ رپورٹ میں محکمہ زراعت کی 541 ایکڑ سے زائد اراضی پر غیرقانونی قبضے یا عدم واگزاری کی نشاندہی کی گئی ہے، محکمہ جنگلات نے گزشتہ دو برس کے دوران 1,984 ایکڑ سے زائد اراضی واگزار کرائی جبکہ ہاؤسنگ۔
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب میں سرکاری اراضی پر قبضوں، غیرقانونی الاٹمنٹس، ریونیو ریکارڈ میں مبینہ ردوبدل اور سرکاری املاک کے تحفظ میں غفلت کے سنگین معاملات سامنے آگئے۔
صوبے کے مختلف سرکاری محکموں کی ہزاروں ایکڑ اراضی غیرقانونی قبضوں، عدالتی مقدمات اور ملکیتی تنازعات کی زد میں ہے جبکہ نیب، بورڈ آف ریونیو اور متعلقہ محکموں کی کارروائیوں کے نتیجے میں اربوں روپے مالیت کی زمین واگزار کرانے کے اعدادوشمار بھی سامنے آئے ہیں۔
سرکاری آڈٹ رپورٹ میں محکمہ زراعت کی 541 ایکڑ سے زائد اراضی پر غیرقانونی قبضے یا عدم واگزاری کی نشاندہی کی گئی ہے، محکمہ جنگلات نے گزشتہ دو برس کے دوران 1,984 ایکڑ سے زائد اراضی واگزار کرائی جبکہ ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے شعبے سے متعلق رپورٹ میں 14 ہزار 574 مرلے اراضی بدستور قبضے میں ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



