پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پی ٹی آئی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی۔
- چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کو ختم کر کے ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ غیر قانونی ہے۔
- ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف دائر درخواستوں میں وزیراعلیٰ اور اسپیکر کی رہائی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
- درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور دیگر درخواست گزاروں کو فریق بنا کر ان کا مؤقف بھی سنا جائے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت کو ختم کر کے ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ غیر قانونی ہے۔
ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف دائر درخواستوں میں وزیراعلیٰ اور اسپیکر کی رہائی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور دیگر درخواست گزاروں کو فریق بنا کر ان کا مؤقف بھی سنا جائے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ 5 نومبر کے حکم سے پشاور ہائی کورٹ میں زیر سماعت آئینی درخواستوں کی کارروائی متاثر ہوئی۔
درخواست میں یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور انصاف تک رسائی یقینی بنائی جائے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





