بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
خیبر پختونخوا•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:14
🇬🇧 English

پی ٹی آئی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
پی ٹی آئی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پی ٹی آئی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پی ٹی آئی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے جاری کردہ اعلامیہ میں سہیل آفریدی کی سربراہی میں صوبائی حکومت کی بحالی کا مطالبہ سامنے آیا۔
  • اجلاس میں منتخب قیادت، تنظیموں اور کارکنوں پر چھاپوں اور گرفتاریوں پر شدید تشویش کا اظہار سمیت اسیر رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
  • پارلیمانی پارٹی اجلاس میں قرارداد منظور کی گئی کہ جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

پشاور (نمائندہ خصوصی): تحریکِ انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو صوبائی خودمختاری اور آئین پر حملہ قرار دیے کر صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج فوری ختم کرنے کا مطالبہ سامنے آیا۔

پی ٹی آئی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے جاری کردہ اعلامیہ میں سہیل آفریدی کی سربراہی میں صوبائی حکومت کی بحالی کا مطالبہ سامنے آیا۔

اجلاس میں منتخب قیادت، تنظیموں اور کارکنوں پر چھاپوں اور گرفتاریوں پر شدید تشویش کا اظہار سمیت اسیر رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں قرارداد منظور کی گئی کہ جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی قانونی تقاضوں کے مطابق فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا کہ بانی سے اہلِ خانہ، وکلا اور پارٹی نمائندوں کی بلا رکاوٹ ملاقات اور رابطے کے حقوق بحال کیے جائیں۔

بانی پی ٹی آئی کے آزادانہ طبی معائنہ اور شفا انٹرنیشنل اسپتال میں علاج سے متعلق سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل درآمد کیا جائے، بانی پی ٹی آئی کی مقرر کردہ پارلیمانی اور پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں، شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور عمر چیمہ کی فوری رہائی کا مطالبہ سامنے آیا۔

اجلاس میں کہا گیا کہ سیاسی مخالفین، وکلا اور ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے خلاف غیر قانونی اقدامات کا خاتمہ کیا جائے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ دہشت گردی اور تمام دہشت گرد تنظیموں کی دوٹوک مذمت کرتے ہیں، امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار بھی کیا گیا۔

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پاکستان کے دفاع میں مسلح افواج، پولیس اور عام شہریوں کی قربانیوں اعتراف کیا گیا۔

اجلاس میں کہا گیا کہ ن لیگ کی حکومت بانی، پی ٹی آئی اور ریاستی اداروں کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، پی ٹی آئی کی جائز جمہوری و آئینی جدوجہد کو غلط طور پر ریاست دشمنی بنا کر پیش کیا جا رہا۔

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کہا گیا کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات کے عوام کا مینڈیٹ بحال کیا جائے یا پورے ملک میں نئے، آزادانہ و شفاف انتخابات کرائے جائیں، 9 مئی 2023 اور 26 نومبر 2024 کے واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ بھی سامنے آیا۔

26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کی واپسی کا مطالبہ بھی پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی میں کیا گیا، ساتھ ہی کہا گیا کہ عدلیہ کی آزادی، اظہارِ رائے، پُرامن احتجاج اور قانونی کارروائی کے بنیادی حقوق بحال کیے جائیں۔

اعلامیہ میں بانی پی ٹی آئی کی مقرر کردہ پارلیمانی اور پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا، محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر علی، سلمان اکرم راجہ کی قیادت پر مکمل اعتماد کیا گیا، جبکہ سہیل آفریدی، جنید اکبر خان اور دیگر عہدیداروں پر اعتماد کا اعادہ بھی کیا گیا۔

پارٹی اعلامیہ میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بااختیار بنائی گئی پولیٹیکل، کور کمیٹی اور پارٹی تنظیموں کے اختیارات کو تسلیم کرتے ہیں، حتمی فیصلوں کا اختیار بانی پی ٹی آئی اور ان کی بااختیار کردہ قیادت کے پاس ہی رہے۔

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں پارٹی نظم و ضبط برقرار رکھنے اور اندرونی اختلافات کو عوامی بیانات کے بجائے پارٹی فورمز پر حل کرنے کا عزم کیا گیا، پارلیمانی، سیاسی اور قانونی محاذوں پر بااختیار قیادت کی مشاورت سے مربوط جدوجہد جاری رکھی جائے۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔