چوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "چوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے درمیان سیاسی و قانونی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا۔
- وفاقی وزیر نے مریم نواز کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔
- چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ "قانونی نوٹس مل گیا ہے اور اس کا جلد قانونی جواب جمع کرا دیا جائے گا۔
- انہوں نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے مزید کہا کہ "شفافیت کبھی بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہونی چاہیے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): لاہور : وفاقی وزیر چوہدری سالک نے مریم نواز کی جانب سے بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول ہونے کے بعد جلد جواب دینے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے درمیان سیاسی و قانونی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا۔
وفاقی وزیر نے مریم نواز کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔
چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ "قانونی نوٹس مل گیا ہے اور اس کا جلد قانونی جواب جمع کرا دیا جائے گا۔۔
انہوں نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے مزید کہا کہ "شفافیت کبھی بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہونی چاہیے۔۔
یاد رہے وفاقی وزیر نے دی اردو پوسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں پنجاب حکومت اور صوبے میں جاری کرپشن کا ذکر کیا تھا، جس پر شدید سیاسی ردعمل سامنے آیا۔
صوبائی حکومت پر کرپشن کے الزامات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری سالک کو کٹہرے میں گھسیٹنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں باقاعدہ قانونی نوٹس بھجوایا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



