چھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "چھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); فاسٹ بولر حارث رؤف کہتے۔
- لاہور میں ٹیم پریکٹس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حارث روف کا کہنا تھا کہ میرا کام وکٹیں لینا ہے اس لیے اسپیڈ بھی بہت اہمیت رکھتی۔
- انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھلینے سے فٹنس اور ردھم کو بہتر بنانے کا موقع ملا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): حارث رؤف کا کہنا تھا کہ اب فٹنس بہتر ہے اور ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کا منتظر ہوں
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> googletag.cmd.push(function () { googletag.display('div-gpt-story-1'); }); فاسٹ بولر حارث رؤف کہتے ہیں کہ چھکے صرف مجھے نہیں پڑتے بلکہ دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے۔
لاہور میں ٹیم پریکٹس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے حارث روف کا کہنا تھا کہ میرا کام وکٹیں لینا ہے اس لیے اسپیڈ بھی بہت اہمیت رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھلینے سے فٹنس اور ردھم کو بہتر بنانے کا موقع ملا ہے۔ ٹیسٹ میچز کے لیے آپ کو زیادہ فٹنس کی ضرورت ہوتی ہے۔ میرے نزدیک ماضی میں فٹنس ایسی نہیں تھی کہ ٹیسٹ میچز میں بہتر پرفارم کر پاتا۔ اب ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کا منتظر ہوں۔
حارث روف کا کہنا تھا کہ سہ ملکی سیریز کا آغاز بہت اچھا رہا ہے۔ بطور ٹیم ہم نے بہت اچھا کھیلا ہے۔ لاہور کی پچ فریش لگ رہی ہے، یہاں بولرز کو سپورٹ مل سکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 25 اکتوبر کو بریسٹ کینسر سے آگاہی کے سلسلے میں میچ کھیلا جانا ہے، اس کو سپورٹ کرنا چاہیے۔
حارث رؤف نے کہا کہ آئی سی سی ایونٹس میں ہمیں اسکور زیادہ کرنا ہو گا اور اسکور کو روکنا بھی ہو گا۔ 34 اوورز کے بعد گیند کا تبدیل ہونا بولنگ سائیڈ پر فرق ڈالتا ہے، مڈل اوورز میں وکٹیں لینا ضروری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی کے ساتھ مل کر بولنگ کرانے میں مزہ آتا ہے۔ شان ٹیٹ ہمارے ساتھ پہلے بھی کام کر چکے ہیں، ان کی موجودگی فائدہ مند ہے۔
facebook --> twitter --> whatsup --> mail MORE (3) Messenger Whatsapp --> window._taboola = window._taboola || []; _taboola.push({ mode: 'thumbnails-a-5x2', container: 'taboola-below-article-thumbnails-1', placement: 'Below Article Thumbnails 1', target_type: 'mix' }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-mrec-1'); }); div#div-gpt-lb-1 { text-align: center; padding-top: 15px; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-science-story-1_0__container__ { margin: 15px 0; }/* Hide Google anchor ads */ ins.adsbygoogle[data-anchor-status] { display: none !important; height: 0 !important; visibility: hidden !important; }div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-saqafat-story-1_0__container__ Specificity: (1,0,1) { margin: 15px 0; }.google-auto-placed.ap_container { min-height: 0 !important; }@media (min-width: 1024px) { div#div-gpt-mrec-1 { position: sticky; top: 20px; background: #f1f1f1; margin-right: 10px; } }div#div-gpt-mrec-1 { height: 250px; background: #f4f4f4; width: 300px; text-align: center; margin: 0 auto; position: sticky; top: 10px; z-index: -9999; } .video-wrapper { width: 100%; max-width: 50%; margin: 20px auto; } .video-wrapper video { width: 100%; height: auto; display: block; } متعلقہ سابق فٹبال اسٹار کتے کے حملے سے شدید زخمی، 50 ٹانکے آئے
سابق کپتان محمد یوسف نے بابر اعظم کی بیٹنگ تکنیک پر سوالات اٹھا دیے
22 سال کی عمر میں خوفناک بیماری سے مرنے والا تھا، عثمان خواجہ کا انکشاف
جنوبی افریقا کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ سے قبل اسمتھ کی فٹنس مشکوک
قومی ٹیم کے کیوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے والد نے بھی اسٹیڈیم میں میچ دیکھا
لالیگا: ریال میڈرڈ نے روایتی حریف بارسلونا کی مسلسل فتوحات کو بریک لگا دیا
express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
" + $("#comment2839909").val() + "
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



