ڈاکٹرز پر مبینہ غیر منصفانہ مقدمات، ایف بی آر کی پوز پالیسی کے خلاف احتجاج

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ڈاکٹرز پر مبینہ غیر منصفانہ مقدمات، ایف بی آر کی پوز پالیسی کے خلاف احتجاج"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وائے ڈی اے سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر محبوب نورانی کی قیادت میں احتجاج کیا گیا، ڈاکٹر محبوب نورانی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کے خلاف غیر منصفانہ ایف آئی آرز اور ہراسانی کسی صورت قبول نہیں۔
- ڈاکٹرز کی عزت اور پیشہ ورانہ خودمختاری کا تحفظ کیا جائے، ایف بی آر کی پوز پالیسی طبی برادری کے لیے تشویش کا باعث ہے، ڈاکٹرز کو خوف اور دباؤ کے ماحول میں کام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے. طبی برادری کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی سمیت ملک بھر کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ہے. این آئی سی ایچ اسپتال کراچی میں بھی ڈاکٹرز کی جانب سے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔
وائے ڈی اے سندھ کے چیئرمین ڈاکٹر محبوب نورانی کی قیادت میں احتجاج کیا گیا، ڈاکٹر محبوب نورانی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کے خلاف غیر منصفانہ ایف آئی آرز اور ہراسانی کسی صورت قبول نہیں۔
ڈاکٹرز کی عزت اور پیشہ ورانہ خودمختاری کا تحفظ کیا جائے، ایف بی آر کی پوز پالیسی طبی برادری کے لیے تشویش کا باعث ہے، ڈاکٹرز کو خوف اور دباؤ کے ماحول میں کام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے. طبی برادری کے جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



