کاش پاکستانی اپنے تعلقات ملک کی بہتری کیلئے استعمال کریں: محسن نقوی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کاش پاکستانی اپنے تعلقات ملک کی بہتری کیلئے استعمال کریں: محسن نقوی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں امریکن سینٹر آف ایکسی لینس سے خطاب میں محسن نقوی نے کہا کہ کاش پاکستانی اپنے تعلقات پاکستان کی بہتری کےلیے استعمال کریں۔
- انہوں نے کہا کہ جوانوں کو مواقع دیں یہ پاکستان کو ترقی دیں گے۔
- وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ہمیں آئی ٹی کمپنیوں پر کام کرنا ہے، میں نے بھی امریکی کمپنیوں کے لیے کام کیا ہے، ساری رات کام کرنا زندگی کا حصہ بن جاتا ہے۔
- اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے رات کو جاگنا اور کام کرنا کتنا مشکل ہے، حکومت کا کام کاروباری برداری کو سہولیات دینا ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے رات کو جاگنا اور کام کرنا کتنا مشکل ہے۔
لاہور میں امریکن سینٹر آف ایکسی لینس سے خطاب میں محسن نقوی نے کہا کہ کاش پاکستانی اپنے تعلقات پاکستان کی بہتری کےلیے استعمال کریں۔
انہوں نے کہا کہ جوانوں کو مواقع دیں یہ پاکستان کو ترقی دیں گے۔ 2 سال میں آئی ٹی سیکٹر نے بہت ترقی کی ہے، سرمایہ کاروں کو سہولتیں دیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ ہمیں آئی ٹی کمپنیوں پر کام کرنا ہے، میں نے بھی امریکی کمپنیوں کے لیے کام کیا ہے، ساری رات کام کرنا زندگی کا حصہ بن جاتا ہے۔
اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہے رات کو جاگنا اور کام کرنا کتنا مشکل ہے، حکومت کا کام کاروباری برداری کو سہولیات دینا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



