کراچی: تیز رفتار کار گرین لائن بس اسٹاپ کی جالیاں توڑ کر ٹریک پر جا گری، 1 شخص ہلاک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: تیز رفتار کار گرین لائن بس اسٹاپ کی جالیاں توڑ کر ٹریک پر جا گری، 1 شخص ہلاک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں تیز رفتار کار جالیاں توڑتی ہوئی گرین لائن بس کے ٹریک پر جا گری، حادثے میں 1 شخص جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔
- ریسکیو حکام کے مطابق شادمان نمبر 2 میں گرین لائن بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار کار جالیوں کو توڑتی ہوئی ٹریک کے اندر جا گری جس کے نتیجے میں کار میں سوار 24 سالہ اکرم جاں بحق اور 17 سالہ عبداللّٰہ زخمی ہو گیا۔
- خوش قسمتی سے گرین بس اور ٹریک پر مامور عملہ محفوظ رہا، حادثے کا شکار کار مکمل تباہ ہو گئی۔
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں تیز رفتار کار جالیاں توڑتی ہوئی گرین لائن بس کے ٹریک پر جا گری، حادثے میں 1 شخص جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق شادمان نمبر 2 میں گرین لائن بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار کار جالیوں کو توڑتی ہوئی ٹریک کے اندر جا گری جس کے نتیجے میں کار میں سوار 24 سالہ اکرم جاں بحق اور 17 سالہ عبداللّٰہ زخمی ہو گیا۔
خوش قسمتی سے گرین بس اور ٹریک پر مامور عملہ محفوظ رہا، حادثے کا شکار کار مکمل تباہ ہو گئی۔
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بائیک رائیڈر کی خاتون کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکت کی کوشش، خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگادی۔
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق نوجوان اور زخمی کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر واقعے کی تفتیش کی جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی حاصل کی جا رہی۔
حادثے کے بعد بھی گرین لائن بس کی سروس معمول کے مطابق جاری رہی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



