کراچی: شناختی کارڈ نمبر ہم نام ملزم سے منسوب کر دیا گیا، شہری کو ناکردہ جرائم کے مقدمات کا سامنا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: شناختی کارڈ نمبر ہم نام ملزم سے منسوب کر دیا گیا، شہری کو ناکردہ جرائم کے مقدمات کا سامنا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وکیل کے مطابق درخواست گزار کے شناختی کارڈ نمبر پر 29 مقدمات کا ریکارڈ درج کر دیا گیا، پاک کالونی پولیس نے شہری کا شناختی کارڈ نمبر ہم نام ملزم سے منسلک کر دیا۔
- وکیل کا کہنا ہے کہ غلط اندراج کے باعث درخواست گزار کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری ہوئے اور اس کے باعث شناختی کارڈ بھی بلاک کر دیا گیا، غلط ریکارڈ کے باعث شہری 1 ہفتے تک پولیس کی حراست میں رہا۔
- چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ظفر احمد راجپوت کی ہدایت پر سرکلر جاری کر دیا گیا۔
- وکیل کے مطابق ریکارڈ درست کرنے کی درخواستوں کے باوجود کارروائی نہیں کی گئی۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): سندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے شہری کا شناختی کارڈ نمبر غلط طور پر ملزم سے منسوب کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
وکیل کے مطابق درخواست گزار کے شناختی کارڈ نمبر پر 29 مقدمات کا ریکارڈ درج کر دیا گیا، پاک کالونی پولیس نے شہری کا شناختی کارڈ نمبر ہم نام ملزم سے منسلک کر دیا۔
وکیل کا کہنا ہے کہ غلط اندراج کے باعث درخواست گزار کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری ہوئے اور اس کے باعث شناختی کارڈ بھی بلاک کر دیا گیا، غلط ریکارڈ کے باعث شہری 1 ہفتے تک پولیس کی حراست میں رہا۔
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ظفر احمد راجپوت کی ہدایت پر سرکلر جاری کر دیا گیا۔
وکیل کے مطابق ریکارڈ درست کرنے کی درخواستوں کے باوجود کارروائی نہیں کی گئی۔
عدالت نے درخواست گزار کے نام پر درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کر کے سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



