کراچی: پہلوان گوٹھ میں انسدادِ تجاوزات ٹیم پر حملہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: پہلوان گوٹھ میں انسدادِ تجاوزات ٹیم پر حملہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انسداد تجاوزات کے چار ملازمین مشتعل افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے۔
- سینئر ڈائریکٹر شیر علی خان کے مطابق مشتعل افراد نے پتھراؤ کرکے انسدادِ تجاوزات ٹیم کی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔
- اس موقع پر صورتحال پر قابو پانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں کے ایم سی کے محکمہ انسدادِ تجاوزات کے آپریشن کے دوران مشتعل افراد نے ٹیم پر حملہ کردیا۔
انسداد تجاوزات کے چار ملازمین مشتعل افراد کے حملے میں زخمی ہوگئے۔
سینئر ڈائریکٹر شیر علی خان کے مطابق مشتعل افراد نے پتھراؤ کرکے انسدادِ تجاوزات ٹیم کی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیے۔
اس موقع پر صورتحال پر قابو پانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



