کراچی کو جدید بنانے کیلئے ترقیاتی کام مربوط منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھیں گے، شرجیل میمن

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی کو جدید بنانے کیلئے ترقیاتی کام مربوط منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھیں گے، شرجیل میمن"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کو جدید بنانے کیلئے ترقیاتی کام مربوط منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھیں گے، ڈبل ڈیکر بسز اور مزید ای وی بسز اگلے ماہ کراچی پہنچنے والی ہیں۔
- اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پورٹ قاسم سے موٹر وے تک لنک روڈ اور دیگر منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، قیوم آباد مجوزہ ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بھی اہم منصوبہ ہے، اس سے مرکزی شاہراہوں کے درمیان رابطے بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
- شرجیل میمن نے مزید کہا کہ کراچی میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو وسعت دی جا رہی ہے، ڈبل ڈیکر بسز اور مزید ای وی بسز اگلے ماہ کراچی پہنچنے والی ہیں، بس کے نئے روٹس کی منصوبہ بندی بھی جاری ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کو جدید بنانے کیلئے ترقیاتی کام مربوط منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھیں گے، ڈبل ڈیکر بسز اور مزید ای وی بسز اگلے ماہ کراچی پہنچنے والی ہیں۔
اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پورٹ قاسم سے موٹر وے تک لنک روڈ اور دیگر منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، قیوم آباد مجوزہ ایلیویٹڈ ایکسپریس وے بھی اہم منصوبہ ہے، اس سے مرکزی شاہراہوں کے درمیان رابطے بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔
شرجیل میمن نے مزید کہا کہ کراچی میں جدید پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو وسعت دی جا رہی ہے، ڈبل ڈیکر بسز اور مزید ای وی بسز اگلے ماہ کراچی پہنچنے والی ہیں، بس کے نئے روٹس کی منصوبہ بندی بھی جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



