کوئی بھی کھلاڑی جان بوجھ کر آؤٹ نہیں ہونا چاہتا: سعود شکیل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کوئی بھی کھلاڑی جان بوجھ کر آؤٹ نہیں ہونا چاہتا: سعود شکیل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے آخر میں اچھا کور کیا، عرفات منہاس نے نصف سنچری۔
- انہوں نے کہا کہ ان کا تیز کھیلنے کا کوئی پلان نہیں تھا۔
- اپنے آؤٹ ہونے سے متعلق انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ گیند تھوڑی تیز آئی اور وہ کھیلنے میں تھوڑے لیٹ ہوئے جس کے سبب وہ آؤٹ ہوگئے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان ٹسٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کہتے ہیں کہ ٹیم نے اچھا اسٹارٹ کیا تھا، پچ بعد میں اتنی آسان نہیں کھیل رہی تھی۔ کوئی بھی کھلاڑی جان بوجھ کر آؤٹ نہیں ہونا چاہتا۔ اگر وکٹ کھو دیتے تو اس ٹوٹل کی طرف نہیں جا سکتے تھے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ٹیم نے آخر میں اچھا کور کیا، عرفات منہاس نے نصف سنچری۔
انہوں نے کہا کہ ان کا تیز کھیلنے کا کوئی پلان نہیں تھا۔ اس چیز کا احساس ہے کہ میچ میں اوور شارٹ ہو رہے ہیں اور دن بھی کم ہیں۔
اپنے آؤٹ ہونے سے متعلق انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ گیند تھوڑی تیز آئی اور وہ کھیلنے میں تھوڑے لیٹ ہوئے جس کے سبب وہ آؤٹ ہوگئے۔ جب کوئی بھی بیٹر کھیلتا ہے اور پچاس کرتا ہے تو وہ بھی نہیں چاہے گا کہ آؤٹ ہو جائے۔ کوئی بھی کھلاڑی جان بوجھ کر آؤٹ نہیں ہونا چاہتا۔ پچاس کے بعد تقریباً بیٹرز کو اچھی گیند ہوئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





