کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو فیصلہ سازی سے مائنس کرنے کی خبر پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو فیصلہ سازی سے مائنس کرنے کی خبر پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بیرسٹر گوہر نے تردید کی کہ فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر درست نہیں، کمیٹیوں کو مائنس کرنے سے متعلق کوئی اجلاس نہیں ہوا۔
- چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ کور کمیٹی، سیاسی کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی الگ الگ باڈیز ہیں، پارٹی کے تمام فیصلے کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی ہی کر رہی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): (25 اکتوبر 2026): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔دیا۔
بیرسٹر گوہر نے تردید کی کہ فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر درست نہیں، کمیٹیوں کو مائنس کرنے سے متعلق کوئی اجلاس نہیں ہوا۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ کور کمیٹی، سیاسی کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی الگ الگ باڈیز ہیں، پارٹی کے تمام فیصلے کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی ہی کر رہی ہے، دو کمیٹیوں کی تجاویز پارلیمانی پارٹی کے سامنے رکھتے ہیں، پارلیمانی پارٹی پارلیمانی معاملات سے متعلق فیصلے کرتی ہے، اس کی تجاویز اور سفارشات کو ہمیشہ اہمیت دی جاتی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



