بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پر پھٹ پڑےترک پارلیمنٹ نے پاکستان اور سعودی عرب کیساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی منظوری دے دیپاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دی
کاروبار•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:29
🇬🇧 English

کینیڈا ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کے سامان سے بکرے کے پائے، گھی اور چکن برآمد: ’انھیں بتائیں یہ چیزیں یہاں ملتی ہیں‘

حمزہ فاروقتجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار
کینیڈا ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کے سامان سے بکرے کے پائے، گھی اور چکن برآمد: ’انھیں بتائیں یہ چیزیں یہاں ملتی ہیں‘
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کینیڈا ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کے سامان سے بکرے کے پائے، گھی اور چکن برآمد: ’انھیں بتائیں یہ چیزیں یہاں ملتی ہیں‘"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • سی بی ایس اے نے جمعرات کے روز اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اپنے تلاشی لینے والی کتیا ایجی کی ایک تصویر شیئر کی جس نے مسافروں کے سامان سے مذکورہ اشیا برآمد کی ہیں۔
  • بارڈر ایجنسی کے مطابق ضبط کی جانے والی اشیا میں بکرے کے پائے، مرغی کا گوشت، گھی اور دودھ کا پاؤڈر شامل ہے۔
  • سی بی ایس اے کا کہنا ہے کہ مسافروں پر کھانے پینے کی اشیا ڈکلیئر نہ کرنے پر ایک ہزار 350 کینیڈین ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
  • ’خدا کا شکر ہے کہ آپ لوگ اصل جرائم سے نمٹ رہے ہیں‘ اس پوسٹ کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جہاں ایک طرف لوگ مسافروں کی جانب سے ہوائی جہاز کے ذریعے بکرے کے پائے اور گھی لے جانے کے عمل پر طنز کر رہے ہیں تو وہیں دوسری جانب کچھ صارفین کینیڈین حکام کو اصل مسائل کی جانب توجہ دینے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی (سی بی ایس اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافروں کے ایک گروپ کے سامان سے 16 کلوگرام سے زائد ایسی خوراک اور جانوروں سے بنی مصنوعات برآمد ہوئی ہیں جن کے متعلق حکام کو آگاہ نہیں کیا تھا۔

سی بی ایس اے نے جمعرات کے روز اپنے ایکس اکاؤنٹ پر اپنے تلاشی لینے والی کتیا ایجی کی ایک تصویر شیئر کی جس نے مسافروں کے سامان سے مذکورہ اشیا برآمد کی ہیں۔

بارڈر ایجنسی کے مطابق ضبط کی جانے والی اشیا میں بکرے کے پائے، مرغی کا گوشت، گھی اور دودھ کا پاؤڈر شامل ہے۔

سی بی ایس اے کا کہنا ہے کہ مسافروں پر کھانے پینے کی اشیا ڈکلیئر نہ کرنے پر ایک ہزار 350 کینیڈین ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

’خدا کا شکر ہے کہ آپ لوگ اصل جرائم سے نمٹ رہے ہیں‘ اس پوسٹ کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد جہاں ایک طرف لوگ مسافروں کی جانب سے ہوائی جہاز کے ذریعے بکرے کے پائے اور گھی لے جانے کے عمل پر طنز کر رہے ہیں تو وہیں دوسری جانب کچھ صارفین کینیڈین حکام کو اصل مسائل کی جانب توجہ دینے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں۔

ایک ایکس صارف لکھتے ہیں کہ ’کوئی پاکستانی مسافروں کو بتائے کہ یہاں یہ سب ملتا ہے۔‘۔

زینتھ نامی ایک صارف نے لکھا ہے کہ ’لگتا ہے کوئی شخص یہاں آنے سے پہلے اپنے گھر کے پکے ہوئے کھانوں کو چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔ عین ممکن ہے کہ اس کی والدہ نے سفر سے پہلے آخری بار یہ کھانا اس کے لیے بنایا ہو۔‘۔

بروس نامی صارف نے ایجی کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا، ’گڈ گرل۔ اب انعام کے طور پر ان مزیدار پائے میں سے کچھ اسے دے دیں۔‘۔

طارق بشیر نامی صارف لکھتے ہیں کہ ’شرط لگا سکتا ہوں کہ ایجی کو پائے پسند ہیں۔‘۔

ایک اور ایکس صارف لیا بھی ایجی کی تعریف کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ ’ایجی نے اچھا کام کیا۔۔۔ تاہم پاکستان سے 14 گھنٹے کی فلائٹ کے بعد پائے کی بو نظر انداز کرنا مشکل ہو گا۔‘۔

ایک صارف لکھتے ہیں کہ ’ایک طرف ہم ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں جیٹ طیارے اور عالمی سفر جیسی سہولتیں موجود ہیں جن کا 100 سال پہلے تصور بھی ممکن نہیں تھا، اور دوسری طرف لوگ اسی حیرت انگیز ٹیکنالوجی کو اپنے سامان میں بکرے کے پائے اور گھی لے جانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔‘۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر کچھ صارفین کینیڈین حکام کو ان چیزوں پر دھیان دینے کے بجائے منشیات کی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ روکنے پر کام کرنے کا مشورہ دیتے نظر آئے۔

میر نامی ایک صارف سی بی ایس اے کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ’منشیات آپ کی ناک کے نیچے سے گزر جاتی ہیں، لیکن کینیڈا کی قومی سلامتی کے لیے اصل خطرہ ان کھانے پینے کی اشیا سے ہے۔‘۔

ایک اور صارف نے سی بی ایس اے کی پوسٹ کے نیچے لکھا کہ ’کیا آپ منشیات اور منی لانڈرنگ پر توجہ دے سکتے ہیں؟‘۔

ڈسٹن نامی ایک صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا ’خدا کا شکر ہے کہ آپ لوگ اصل جرائم سے نمٹ رہے ہیں۔‘۔

سوشل میڈیا پر کچھ صارفین ان مسافروں کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کرتے نظر آئے۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ ان مسافروں پر جرمانہ عائد کرنے کے بجائے انھیں سیدھا ڈی پورٹ کر دینا چاہیے۔

کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی (سی بی ایس اے) ملک کے دیگر اداروں کے ساتھ قریبی تعاون سے کینیڈا میں خوراک، پودوں، جانوروں اور ان سے بنی مصنوعات ملک میں لانے سے متعلق پالیسیوں کا سرحدی مقامات پر نفاذ اور انتظام کرتی ہے۔

ادارے کا کہنا ہے کہ درآمد کردہ پھل یا گوشت کا صرف ایک ٹکڑا بھی کینڈا کے ماحولیاتی نظام کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

’خوراک، پودوں اور جانوروں سے متعلق مختلف مصنوعات کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد ہے کیونکہ ان کے ذریعے حملہ آور انواع، جانوروں کی بیرونی بیماریاں اور پودوں کے لیے نقصان دہ کیڑے متعارف ہو سکتے ہیں۔‘۔

’یہ عوامل کینیڈا کی فصلوں، مویشیوں اور ماحولیات کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا سکتے ہیں اور ملکی معیشت کے لیے بھی خطرہ بن سکتے ہیں۔‘۔

سی بی ایس اے کی ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ بیرونِ ملک سے آنے والے مسافر کینیڈا میں داخل ہوتے وقت کھانے پینے کی کون سی اشیا اپنے ہمراہ نہیں لا سکتے۔

جن اشیا پر پابندی عائد ہے ان میں خوراک، مثلاً کچا یا پکا ہوا گوشت، پھل اور سبزیاں، اور دودھ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ گھریلو طور پر تیار کی گئی اشیا، مثلاً پودوں یا لکڑی سے بنی چیزیں، گھروں میں رکھے جانے والے پودے، زندہ جانور بشمول پالتو جانور اور ماہی گیری کے لیے استعمال ہونے والا چارہ، جلانے کی لکڑی، پودوں کے ٹکڑے اور بیج اور گندے ہائکنگ والے جوتے بھی شامل ہیں۔

سی بی ایس اے کا کہنا ہے کہ کچھ اشیا کو کینیڈا میں لانے کے لیے مخصوص دستاویزات یا رجسٹریشن درکار ہوتی ہے۔

ادارہ مسافروں کو خوراک، پودوں یا جانوروں سے متعلق مصنوعات کے ساتھ سرحد عبور کرنے سے پہلے کینیڈین فوڈ انسپیکشن ایجنسی کے خودکار درآمدی ریفرنس سسٹم سے رہنمائی حاصل کرنے کا مشورہ دیتا ہے۔

حمزہ فاروق

تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگار

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ

پاکستان کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی صدر ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔

11 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘

پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘۔