گھارو پمپنگ اسٹیشن پر کیبل خراب، کراچی کو پانی فراہمی معطل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گھارو پمپنگ اسٹیشن پر کیبل خراب، کراچی کو پانی فراہمی معطل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق شہر کو تقریباً 14 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا متوقع ہے، بجلی بحالی کےلیے کےالیکٹرک انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔
- ترجمان کے مطابق پورٹ قاسم، شاہ فیصل، بن قاسم ٹاؤن، پی این ایس مہران، پی اے ایف بیس فیصل اور کارساز کے علاقے متاثر ہوں گے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): گھارو پمپنگ اسٹیشن پر کیبل میں فنی خرابی سے کراچی کے مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق شہر کو تقریباً 14 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا متوقع ہے، بجلی بحالی کےلیے کےالیکٹرک انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔
ترجمان کے مطابق پورٹ قاسم، شاہ فیصل، بن قاسم ٹاؤن، پی این ایس مہران، پی اے ایف بیس فیصل اور کارساز کے علاقے متاثر ہوں گے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



