ہانگ کانگ سکسز: بھارت نے جینٹل مین گیم کو ایک بار پھر سیاست زدہ کردیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہانگ کانگ سکسز: بھارت نے جینٹل مین گیم کو ایک بار پھر سیاست زدہ کردیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مونگ کوک کے مشن روڈ گراؤنڈ میں ہونے والے میچ کے ٹاس کے موقع پر پاکستانی کپتان عباس آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تاہم بھارتی کپتان کرونال پانڈیا اور عباس آفریدی نے ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملایا۔
- یہ واقعہ 2025 کے ایشیا کپ کی یاد تازہ کرگیا جب دبئی میں بھارت کے سوریا کمار یادیو اور پاکستان کے سلمان علی آغا نے بھی ٹاس کے موقع پر مصافحہ نہیں کیا تھا۔
- میدان میں پاکستانی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ سی کے مقابلے سے قبل ایک بار پھر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے روایتی مصافحہ نہیں کیا۔
مونگ کوک کے مشن روڈ گراؤنڈ میں ہونے والے میچ کے ٹاس کے موقع پر پاکستانی کپتان عباس آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تاہم بھارتی کپتان کرونال پانڈیا اور عباس آفریدی نے ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملایا۔
یہ واقعہ 2025 کے ایشیا کپ کی یاد تازہ کرگیا جب دبئی میں بھارت کے سوریا کمار یادیو اور پاکستان کے سلمان علی آغا نے بھی ٹاس کے موقع پر مصافحہ نہیں کیا تھا۔
میدان میں پاکستانی ٹیم نے یکطرفہ مقابلے کے بعد بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



