ہماری 7 شرائط پوری کیے بغیر آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایرانی فوج

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہماری 7 شرائط پوری کیے بغیر آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایرانی فوج"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان ایرانی فوج کے مطابق امریکا کے پاس آبنائے ہرمز کھلوانے کا واحد راستہ ایران کی 7 شرائط پر عمل درآمد ہے۔
- ترجمان ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ رہبرِ اعلیٰ نے کسی بھی جارحیت کا فوری جواب دینے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
- اس سے قبل پاسدارانِ انقلاب نے کہا تھا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کے دوران 2 آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔
- پاسدارانِ انقلاب کے مطابق دونوں ٹینکرز غیر مجاز راستے سے گزر رہے تھے اور بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے میں کسی بھی نئی جارحیت یا مہم جوئی کی صورت میں آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔
ترجمان ایرانی فوج کے مطابق امریکا کے پاس آبنائے ہرمز کھلوانے کا واحد راستہ ایران کی 7 شرائط پر عمل درآمد ہے۔
ترجمان ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ رہبرِ اعلیٰ نے کسی بھی جارحیت کا فوری جواب دینے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
اس سے قبل پاسدارانِ انقلاب نے کہا تھا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کے دوران 2 آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق دونوں ٹینکرز غیر مجاز راستے سے گزر رہے تھے اور بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



