ہیری کین بیلن ڈی اور جیتنے والے پانچویں انگلش فٹبالر بن گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ہیری کین بیلن ڈی اور جیتنے والے پانچویں انگلش فٹبالر بن گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ہیری کین 2001 میں مائیکل اوون کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے جبکہ مجموعی طور پر پانچویں انگلش فٹبالر بن گئے ہیں۔
- ان سے قبل اسٹینلے میتھیوز، بوبی چارلٹن، کیون کیگن اور مائیکل اوون یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): انگلینڈ اور جرمن کلب بائرن میونخ کے اسٹار اسٹرائیکر ہیری کین نے بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔
ہیری کین 2001 میں مائیکل اوون کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے جبکہ مجموعی طور پر پانچویں انگلش فٹبالر بن گئے ہیں۔
۔ان سے قبل اسٹینلے میتھیوز، بوبی چارلٹن، کیون کیگن اور مائیکل اوون یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
33 سالہ ہیری کین نے گزشتہ سیزن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔تے ہوئے کلب اور قومی ٹیم کی جانب سے مجموعی طور پر 65 میچز میں 73 گول اسکور کیے جبکہ 8 گولز میں معاونت بھی فراہم۔
ان کی اس غیر معمولی کارکردگی نے انہیں دنیا کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز کا مضبوط امیدوار بنایا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



