یوکرین کو مغرب روس کیخلاف ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، روسی قونصل جنرل

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "یوکرین کو مغرب روس کیخلاف ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، روسی قونصل جنرل"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران یوکرین بحران اور مغرب کی "قانونی جارحیت" پر اظہار خیال کرتے ہوئے روسی قونصل جنرل نے کہا کہ مغرب کی "قانونی جارحیت" کا نشانہ روس کے علاوہ دنیا کا کوئی بھی ملک بن سکتا۔
- آندرے فیڈوروف نے کہا کہ بین الاقوامی انصاف اور قوانین کو سیاست سے پاک رکھنا تمام ممالک کے مفاد میں۔
- قونصل جنرل آندرے فیڈوروف کا کہنا تھا کہ مغربی بینکوں میں پڑے کسی بھی ملک کے زرمبادلہ اور سونے کے ذخائر ضبط کیے جاسکتے ہیں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں متعین روسی قونصل جنرل آندرے فیڈوروف نے کہا ہے کہ یوکرین کو مغرب روس کے خلاف ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کر رہا۔
پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران یوکرین بحران اور مغرب کی "قانونی جارحیت" پر اظہار خیال کرتے ہوئے روسی قونصل جنرل نے کہا کہ مغرب کی "قانونی جارحیت" کا نشانہ روس کے علاوہ دنیا کا کوئی بھی ملک بن سکتا۔
آندرے فیڈوروف نے کہا کہ بین الاقوامی انصاف اور قوانین کو سیاست سے پاک رکھنا تمام ممالک کے مفاد میں۔
قونصل جنرل آندرے فیڈوروف کا کہنا تھا کہ مغربی بینکوں میں پڑے کسی بھی ملک کے زرمبادلہ اور سونے کے ذخائر ضبط کیے جاسکتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



