حارث رؤف کے خلاف بڑا فیصلہ آ گیا!

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "حارث رؤف کے خلاف بڑا فیصلہ آ گیا!"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ٹرائی نیشن سیریز میں شاداب خان انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین کر لائے، مگر اس فتح میں اہم کردار فاسٹ بولر حارث رؤف کا بھی تھا، جنہوں نے آل راؤنڈر کے ساتھ دسویں وکٹ کے لیے ریکارڈ 89 رنز کی فتح گر پارٹنر شپ لگائی۔
- تاہم اسی میچ میں میچ ریفری نے حارث رؤف پر کھیل کی روح کے منافی رویہ اپنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے فاسٹ بولر پر جرمانہ بھی کر دیا۔
- آئی سی سی نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حارث رؤف پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا۔
ٹرائی نیشن سیریز میں شاداب خان انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین کر لائے، مگر اس فتح میں اہم کردار فاسٹ بولر حارث رؤف کا بھی تھا، جنہوں نے آل راؤنڈر کے ساتھ دسویں وکٹ کے لیے ریکارڈ 89 رنز کی فتح گر پارٹنر شپ لگائی۔
تاہم اسی میچ میں میچ ریفری نے حارث رؤف پر کھیل کی روح کے منافی رویہ اپنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے فاسٹ بولر پر جرمانہ بھی کر دیا۔
آئی سی سی نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حارث رؤف پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا۔
پاکستان کی بیٹنگ کے دوران ول جیکس سے تلخ کلامی پر فاسٹ بولر کو جرمانہ کیا اور ڈسپلنری ریکارڈ میں بھی ایک ڈی میرٹ پوائنٹ کا اضافہ کیا گیا۔
گزشتہ دو سال میں حارث رؤف کی جانب سے یہ تیسری بار خلاف ورزی سامنے آئی ہے اور فاسٹ بولر کے ڈی میرٹ پوائنٹس کی تعداد 5 ہو گئی۔
آئی سی سی کی جانب سے انگلش ٹیم پر بھی سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
وننگ شاٹ کون کھیلے گا؟ شاداب اور حارث کی دلچسپ گفتگو۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



