نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز اپنی منزل کراچی آرہی تھی کہ ایئرپورٹ کی حدود میں لینڈنگ کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
- پرندہ ٹکرانے سے طیارے کے ریڈوم اور بلک ہیڈفریموں کو نقصان پہنچا تاہم پائلٹ نے طیارے کو لینڈ کروایا اور تمام مسافر محفوظ رہے۔
- انتظامیہ نے طیارے کو کلیئرنس تک کراچی میں گراؤنڈ کر دیا ہے۔
- طیاروں سے پرندہ ٹکرانے کے واقعات سے ایئرلائنز کو سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد سے کراچی آنے والی نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز اپنی منزل کراچی آرہی تھی کہ ایئرپورٹ کی حدود میں لینڈنگ کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
پرندہ ٹکرانے سے طیارے کے ریڈوم اور بلک ہیڈفریموں کو نقصان پہنچا تاہم پائلٹ نے طیارے کو لینڈ کروایا اور تمام مسافر محفوظ رہے۔
انتظامیہ نے طیارے کو کلیئرنس تک کراچی میں گراؤنڈ کر دیا ہے۔
طیاروں سے پرندہ ٹکرانے کے واقعات سے ایئرلائنز کو سالانہ کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔
پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا معاملہ معمہ بن گیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



