عباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جواب

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جواب"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 8 سال پہلے مائیک پومپیو جیسے مسخرے نے کہا تھا کہ ایرانیوں کو کھانا کھانا ہے تو وائٹ ہاؤس کے احکامات ماننا ہوں گے۔
- امریکا اور اسرائیل دونوں نے عنقریب ایران پر دوبارہ حملوں کی دھمکیاں دی ہیں۔
- عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آج مارکو روبیو بھی وہی فضول بات دہرا رہے ہیں، حالانکہ ان کے اپنے ہم وطن کیوبن بھی اسی پالیسی کا شکار ہیں۔
- ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ درحقیقت یہی خوش فہمیاں ہیں جو ناکام امریکی پالیسی کو جنم دے رہی ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے بیان پر تنقید کی ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 8 سال پہلے مائیک پومپیو جیسے مسخرے نے کہا تھا کہ ایرانیوں کو کھانا کھانا ہے تو وائٹ ہاؤس کے احکامات ماننا ہوں گے۔
امریکا اور اسرائیل دونوں نے عنقریب ایران پر دوبارہ حملوں کی دھمکیاں دی ہیں۔
عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آج مارکو روبیو بھی وہی فضول بات دہرا رہے ہیں، حالانکہ ان کے اپنے ہم وطن کیوبن بھی اسی پالیسی کا شکار ہیں۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ درحقیقت یہی خوش فہمیاں ہیں جو ناکام امریکی پالیسی کو جنم دے رہی ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





