بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافایران کی جانب سے جان کو خطرہ، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلبرطانیہ: فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملے کی سازش، امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائدعباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جوابایران کیخلاف فوجی جارحیت کا ردِعمل امریکا و اسرائیل کے انتخابات میں سامنے آیا: ایرانی صدرعراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلانایران: خواتین کیلئے پہلے فوجی جان فدا تربیتی کیمپ کا آغازایران کی امریکا و اسرائیل کو مزید مہلک جوابی حملوں کی دھمکیامریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافایران کی جانب سے جان کو خطرہ، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلبرطانیہ: فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملے کی سازش، امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائدعباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جوابایران کیخلاف فوجی جارحیت کا ردِعمل امریکا و اسرائیل کے انتخابات میں سامنے آیا: ایرانی صدرعراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلانایران: خواتین کیلئے پہلے فوجی جان فدا تربیتی کیمپ کا آغازایران کی امریکا و اسرائیل کو مزید مہلک جوابی حملوں کی دھمکیامریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافایران کی جانب سے جان کو خطرہ، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلبرطانیہ: فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملے کی سازش، امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائدعباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جوابایران کیخلاف فوجی جارحیت کا ردِعمل امریکا و اسرائیل کے انتخابات میں سامنے آیا: ایرانی صدرعراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلانایران: خواتین کیلئے پہلے فوجی جان فدا تربیتی کیمپ کا آغازایران کی امریکا و اسرائیل کو مزید مہلک جوابی حملوں کی دھمکیامریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکاراب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیبافایران کی جانب سے جان کو خطرہ، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقلبرطانیہ: فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملے کی سازش، امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائدعباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جوابایران کیخلاف فوجی جارحیت کا ردِعمل امریکا و اسرائیل کے انتخابات میں سامنے آیا: ایرانی صدرعراقچی کا اقوام متحدہ سے امریکا کی انعامی پیشکش کی مذمت کرنے کا مطالبہایران کا ارجنٹینا کی بحریہ و فضائیہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلانایران: خواتین کیلئے پہلے فوجی جان فدا تربیتی کیمپ کا آغازایران کی امریکا و اسرائیل کو مزید مہلک جوابی حملوں کی دھمکی
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•11 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:57
🇬🇧 English

آبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی کوشش، بارودی سرنگوں سے ٹکراکر 2 آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئی

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
آبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی کوشش، بارودی سرنگوں سے ٹکراکر 2 آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئی
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی کوشش، بارودی سرنگوں سے ٹکراکر 2 آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئی"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاسداران کے مطابق دونوں جہاز جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم بند کر کے امریکی جنگی جہازوں کی حفاظت میں آبنائے ہرمز کے غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
  • ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی بحریہ نے بدھ کی صبح بتایا کہ ایک اور تیل بردار جہاز ممنوعہ سمندری حدود میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگیا۔
  • ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ ٹاسک فورس آئرن گیٹ کا قیام سمندر میں ایران کے خلاف امریکی ناکہ بندی کی کامیابی کو مزید تقویت دے گا۔
  • ایرانی بحریہ نے کہا کہ اس کی افواج آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے کی مسلسل نگرانی اور کنٹرول کر رہی ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق آبنائے ہُرمُز سے گزرنے کی کوشش کے دوران دو آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں کا شکار ہوگئے۔ دونوں بحری جہازوں میں آگ لگ گئی۔

پاسداران کے مطابق دونوں جہاز جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم بند کر کے امریکی جنگی جہازوں کی حفاظت میں آبنائے ہرمز کے غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ دونوں جہازوں میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی بحریہ نے بدھ کی صبح بتایا کہ ایک اور تیل بردار جہاز ممنوعہ سمندری حدود میں بحری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگیا۔

ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ ٹاسک فورس آئرن گیٹ کا قیام سمندر میں ایران کے خلاف امریکی ناکہ بندی کی کامیابی کو مزید تقویت دے گا۔

ایرانی بحریہ نے کہا کہ اس کی افواج آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے کی مسلسل نگرانی اور کنٹرول کر رہی ہیں۔ بحری جہازوں کے منتظمین کو خبردار کیا گیا ہے کہ محفوظ گزرگاہ کے لیے ایرانی مسلح افواج سے رابطہ اور بحری ضوابط کی پابندی ضروری ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے مطابق آبنائے ہرمز کے جنوب میں امریکی فوج کے مبینہ اسمگلنگ نیٹ ورک کے زیرِ استعمال ساحلی ریڈار اور بحری جہازوں کی رہنمائی کے نظام تباہ کیے جانے کے بعد تیل بردار جہاز غیر قانونی راستے اختیار کرکے زیادہ خطرات مول لے رہے ہیں۔

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ خطرناک اور غیر مجاز بحری راستوں سے گزرنے کی کوشش کے نتیجے میں جہاز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا رہے ہیں۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

امریکا کا ایران کو جنگ پر تاوان دینے سے صاف انکار

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ موثر بحری ناکہ بندی اور اقتصادی پابندیوں کے سبب ایران کے خلاف مزید بڑے آپریشنزکی ضرورت۔

11 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اب جنگ کا جغرافیہ ایرانی مسلح افواج طے کرینگی، قالیباف

پاسدان انقلاب ائرو اسپیس فورس نے زیر زمین نئے میزائل شہر کی ویڈیو جاری کردی، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ۔

11 نومبر 2026•5 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کی جانب سے جان کو خطرہ، امریکی وزیرِ خزانہ فوجی اڈے پر منتقل

امریکی ٹی وی فاکس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے جان کو خطرات کے باعث امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ فوجی اڈے پر منتقل۔

11 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ: فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملے کی سازش، امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائد

برطانوی فیئر فورڈ ایئر بیس پر حملوں کا منصوبہ بنانے کے الزام میں امریکا میں 3 افراد پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔

11 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

عباس عراقچی کا مارکو روبیو کو کرارا جواب

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچیایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے بیان پر تنقید کی ہے۔

11 نومبر 2026•26 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران کیخلاف فوجی جارحیت کا ردِعمل امریکا و اسرائیل کے انتخابات میں سامنے آیا: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیانایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو ایران کے خلاف فوجی جارحیت اور مبینہ۔