جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقعپاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شاملمینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثراینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیاوفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاریصدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آرسخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیاآبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرا کر 1 اور ایل پی جی ٹینکر میں دھماکا ہوا ہے: آئی آر جی سیآئی اے ای اے کو ایران میں افزودہ یورینیئم کا کچھ پتہ نہ چل سکا، خفیہ سہ ماہی رپورٹ رکن ممالک کو ارسالایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی آئندہ 72 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقع
پاکستان35 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:33
🇬🇧 English

وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وفاقی آئینی عدالت کے قیام کو 1 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
  • تقریب میں تمام ججز، اٹارنی جنرل، پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے عہدیداران نے شرکت۔
  • تقریب کے آغاز میں وفاقی آئینی عدالت کے 1 سالہ سفر پر خصوصی ڈاکیومنٹری دکھائی گئی۔
  • وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، وفاقی محتسب اور صدرِ پاکستان کے احکامات کالعدم قرار دے دیے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ ہم نے اس سال 9 ہزار کیسز کا فیصلہ کیا۔

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کو 1 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں تمام ججز، اٹارنی جنرل، پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے عہدیداران نے شرکت۔

تقریب کے آغاز میں وفاقی آئینی عدالت کے 1 سالہ سفر پر خصوصی ڈاکیومنٹری دکھائی گئی۔

وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ، وفاقی محتسب اور صدرِ پاکستان کے احکامات کالعدم قرار دے دیے۔

وفاقی آئینی عدالت کی پہلی سالگرہ کی تقریب میں یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ پتہ ہی نہیں چلا پورا سال ہو گیا اور ہم پہلی سالگرہ منا رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم نے وکلاء کے لیے جو دلائل کا وقت مقرر کیا وہ دنیا بھر میں رائج ہے، بینچ اور بار سائل کو انصاف فراہم کرنے کا کام کرتے ہیں۔

چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ کبھی بھی اپنے کام سے مطمئن نہیں ہونا چاہیے، ہر وقت کوشش میں رہیں کہ آپ کے کام میں کیا بہتری ہو سکتی ہے۔

چیف جسٹس امین الدین خان کا مزید کہنا ہے کہ آئینی عدالت میں کام کرنے والوں کو میرا پیغام ہے کہ دل سے کام کریں، میں تمام وکلاء اور ججز کو مبارک باد دوں گا۔

اس موقع پر چیف جسٹس امین الدین خان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی کی، جبکہ سالگرہ کی تقریب میں ای کورٹ کا افتتاح اور آئینی عدالت کے اہم فیصلوں کے اردو ترجمے پر مبنی کتاب کا اجراء بھی کیا گیا۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین وفاقی شرعی عدالت کے مشاورتی پینل میں شامل

امام ابراہیم حسین---جنگ فوٹو وفاقی شرعی عدالت پاکستان نے پاکستانی نژاد کینیڈین امام ابراہیم حسین کو اپنے مشاورتی پینل میں شامل کر۔

13 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•مریم نقوی

مینٹیننس کیلئے دھابیجی کے مختلف پمپس کی بجلی معطل، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر

مرمتی کام کے سلسلے میں دھابیجی کے مختلف پمپ ہاؤسز کی بجلی عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔

13 نومبر 2026•14 منٹ پہلے•مریم نقوی

اینویڈیا کے ملازمین کے جینسن ہوانگ کی واپسی کا مطالبہ کر دیا

بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا کے سابق سربراہ جینسن ہوانگ کی کمپنی سے علیحدگی کے بعد ملازمین کی بڑی۔

13 نومبر 2026•35 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

صدر زرداری اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ملاقات سے متعلق قیاس آرائی مناسب نہیں: ناصر شاہ

سندھ کے وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہسندھ کے وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو واضح کر۔

13 نومبر 2026•36 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، چار دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سخت ویزا پالیسیز، طلبہ نے امریکا و برطانیہ کی بجائے ایشیاء و یورپ کا رخ کر لیا

عالمی جامعات کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج میں بتایا گیا ہے کہ سخت ویزا پالیسیز اور امیگریشن قوانین کے باعث بین۔