ماؤ زے تنگ سے متعلق متنازع بیان، چین نے ایمباپے کی معذرت قبول کرلی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ماؤ زے تنگ سے متعلق متنازع بیان، چین نے ایمباپے کی معذرت قبول کرلی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چین نے فرانس کے کپتان اور ریئل میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کائلین ایمباپے کے چین کے سابق عظیم رہنما ماؤ زے تنگ سے متعلق متنازع بیان پر معذرت قبول کرلی۔
- غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گوو جیاکُن نے بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’’ہم متعلقہ شخص کی جانب سے کی گئی معذرت کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
- 27 سالہ ایمباپے نے فرانسیسی ٹاک شو دی برج میں گفتگو کرتے ہوئے ماؤ زے تنگ سے مشابہت رکھنے والے ایک میم کا ذکر کیا اور انہیں چینی آمر قرار دیا تھا۔
بیجنگ (تزویراتی بیورو): ماؤ زے تنگ سے متعلق متنازع بیان، چین نے ایمباپے کی معذرت قبول کرلی۔
چین نے فرانس کے کپتان اور ریئل میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کائلین ایمباپے کے چین کے سابق عظیم رہنما ماؤ زے تنگ سے متعلق متنازع بیان پر معذرت قبول کرلی۔ ان کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں اور مختلف برانڈز کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا تھا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گوو جیاکُن نے بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’’ہم متعلقہ شخص کی جانب سے کی گئی معذرت کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔‘‘۔
27 سالہ ایمباپے نے فرانسیسی ٹاک شو دی برج میں گفتگو کرتے ہوئے ماؤ زے تنگ سے مشابہت رکھنے والے ایک میم کا ذکر کیا اور انہیں چینی آمر قرار دیا تھا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



