جمعرات، 12 نومبر 2026ء2 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دیسجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمدپاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہسعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوجکورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلانریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکزشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکاراینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیںامریکا نے روسی صدر سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی: باقر قالیباف کا دعویٰمعروف بھارتی کرکٹر کی رکن پارلیمنٹ پریا سروج کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئیایک پراپر آل راؤنڈر کسے کہتے ہیں؟ عرفات منہاس نے وضاحت کر دی
بین الاقوامی36 منٹ پہلے•12 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 11:33
🇬🇧 English

کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلان

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلان
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کورل ریف کی بحالی: سعودی عرب کا بحیرۂ احمر میں جدید مرکز قائم کرنے کا اعلان"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یونیورسٹی کے بیان کے مطابق اس مرکز کا مقصد ہر سال تین لاکھ 60 ہزار مرجان کی تیاری اور 2030 تک 100 ہیکٹر رقبے پر پھیلی مرجان کی چٹانوں کی بحالی ہے۔
  • اس مرکز کے افتتاح کا اعلان ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقدہ کوپ31 ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر کیا گیا۔
  • کاؤسٹ کورل ریسٹوریشن انیشیٹیو کے تحت خشکی پر مرجان کی افزائش کے لیے ایک نرسری اور تحقیقی مرکز قائم کیا گیا ہے۔
  • اس منصوبے کا مقصد 2030 تک جزیرۂ شوشہ کے اطراف 100 ہیکٹر پر پھیلی مرجان کی کی چٹانوں میں 20 لاکھ سے زیادہ ریف لگانا ہے جبکہ 2040 تک ایک مضبوط اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے قابل ماحولیاتی نظام تشکیل دینا ہے۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کاؤسٹ) نے بحیرۂ احمر کے ساحل پر مرجان کی چٹانوں کی بحالی کے لیے ایک بڑے پیمانے پر جدید مرکز قائم کیا ہے۔

یونیورسٹی کے بیان کے مطابق اس مرکز کا مقصد ہر سال تین لاکھ 60 ہزار مرجان کی تیاری اور 2030 تک 100 ہیکٹر رقبے پر پھیلی مرجان کی چٹانوں کی بحالی ہے۔

اس مرکز کے افتتاح کا اعلان ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقدہ کوپ31 ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر کیا گیا۔

کاؤسٹ کورل ریسٹوریشن انیشیٹیو کے تحت خشکی پر مرجان کی افزائش کے لیے ایک نرسری اور تحقیقی مرکز قائم کیا گیا ہے۔

اس منصوبے کا مقصد 2030 تک جزیرۂ شوشہ کے اطراف 100 ہیکٹر پر پھیلی مرجان کی کی چٹانوں میں 20 لاکھ سے زیادہ ریف لگانا ہے جبکہ 2040 تک ایک مضبوط اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے قابل ماحولیاتی نظام تشکیل دینا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق یہ منصوبہ ایسے وقت میں شروع کیا گیا ہے جب سمندری پانی کے درجہ حرارت میں اضافے اور شدید گرمی کی لہروں کے باعث کورل ریفس کو خطرات کا سامنا ہے۔

کاؤسٹ کے اس منصوبے کے چار بنیادی اجزا ہیں جن میں بڑے پیمانے پر خشکی پر قائم مرجان کی نرسری، سمندر میں مرجان کی افزائش کے مراکز، 50 سے زائد تحقیقی پروگرامز اور مصنوعی ذہانت پر مبنی نگرانی کا نظام شامل ہیں۔

کاؤسٹ کے پروفیسر اور کورڈیپ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر کارلوس ڈوارٹے نے کہا کہ ’پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ ہمارے پاس صرف سمندروں کے مستقبل کی پیش گوئی کرنے کی ٹیکنالوجی ہی نہیں بلکہ اسے بدلنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔‘۔

انہوں نے کاؤسٹ کے اس منصوبے کو بحیرۂ احمر کے لیے امید کی ایک کرن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا بھر میں مرجان کی چٹانوں کی بحالی کی کوششوں کے لیے ایک مثالی نمونہ بن سکتا ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
12 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•سید ذیشان حیدر

سجاول: ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد

سندھ کے ضلع سجاول میں ایمبولینس کے خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی ہے۔

12 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

پاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہ

پاکستانی فوج سعودی عرب میں دفاعی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے: دفترِ خارجہ۔

12 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوج

سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پاکستان کا عزم ’قطعی اور ناقابل سمجھوتہ‘ ہے: ترجمان پاکستانی فوج۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز

ریاض سیزن میں عالمی ثقافتی پرفارمنس اور سعودی روایات توجہ کا مرکز۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی مشکلات کا شکار

بین الاقوامی میڈیا پر برطانوی بادشاہ، شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے تشویش ظاہر کی جا رہی ہے، شاہی۔

12 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اینویڈیا کے CEO سے تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد چینی جاسوس ایلس ہوانگ بیجنگ پہنچ گئیں

ز بشکریہ بین الاقوامی میڈیاچینی جاسوس ہونے کے شبہے میں زیرِ تفتیش ایلس ہوانگ اپنے آبائی ملک چین واپس پہنچ گئی ہیں اور اس وقت۔