سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کے نرخ کم ہوگئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کے نرخ کم ہوگئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 896 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔
- مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 12ہزار 136روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 53ہزار 340روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے قیمت مستحکم جبکہ چاندی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3ہزار 896 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4لاکھ 12ہزار 136روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 53ہزار 340روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



