کس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پنجاب حکومت نے نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے جس کے مطابق اب آپ گھر بیٹھے آئی کارڈ نمبر درج کرکے پراپرٹی ریکارڈ معلوم کرسکتے ہیں۔
- اس پورٹل کا نام پنجاب لینڈز اتھارٹی ریکارڈ دیا گیا ہے جسے ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے متعارف کروایا ہے جس میں پراپرٹی کا فرد کونسا ہے اور ساتھ میں میوٹیشن ڈیٹیل بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
- یہ پڑھیں: پراپرٹی کی فروخت پر کون سا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟ اہم خبر آگئی۔
- آپ نے اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر درج کرنا جس کے بعد ساری تفصیلات سامنے آجائیں گی۔
لاہور (بیورو رپورٹ): کس کے نام پر کتنی پراپرٹی ہے اب گھر بیٹھے آئی ڈی کارڈ نمبر سے پتا لگایا جاسکتا ہے۔
پنجاب حکومت نے نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے جس کے مطابق اب آپ گھر بیٹھے آئی کارڈ نمبر درج کرکے پراپرٹی ریکارڈ معلوم کرسکتے ہیں۔
اس پورٹل کا نام پنجاب لینڈز اتھارٹی ریکارڈ دیا گیا ہے جسے ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے متعارف کروایا ہے جس میں پراپرٹی کا فرد کونسا ہے اور ساتھ میں میوٹیشن ڈیٹیل بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ پڑھیں: پراپرٹی کی فروخت پر کون سا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟ اہم خبر آگئی۔
آپ نے اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر درج کرنا جس کے بعد ساری تفصیلات سامنے آجائیں گی۔
اس پورٹل کو ڈاؤن لوڈ کریں ساتھ میں کیو آر اسکیننگ کوڈ کے ذریعے بھی جائیداد کو مزید ویریفائی کرسکتے ہیں اور زمین کسی کے نام پر بھی ٹرانسفر کرسکتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



